بین الاقوامی خبریں
-

تہران میں معروف ٹاورز کے سامنے رقص اور میٹرو پر بے پردہ خواتین
دبئی ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبصرین اور تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ ایران میں گزشتہ ماہ کے وسط سے جو مظاہرے ہو رہے ہیں اس کی وجہ دہائیوں سے نوجوانوں پر مسلط جابرانہ قوانین بھی ہیں۔ان مظاہروں نے ثابت کر دیا کہ حکمرانوں اور نوجوان طبقے کے درمیان خلیج بڑھ…
مزید پڑھیں » -

بدنا م زمانہ ناول نگار سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی نژاد امریکی مصنف سلمان رشدی اپنی ایک آنکھ کی بصارت اور اپنے ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم ہو گئے ہیں۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ رواں برس اگست میں نیو یارک کی ایک ادبی تقریب میں اسٹیج پر حملے سے زخمی ہونے…
مزید پڑھیں » -

بورس جانسن دوڑ سے باہر، رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بورس جانسن کے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ ترک کرنے کے بعد اب ہند نژاد رشی سونک ملک کے سربراہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مستعفی ہونے والی لز ٹرس کے استعفیٰ کے بعد شروع ہونے…
مزید پڑھیں » -

ابوظبی کورٹ نے ڈرائیور کو 20 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا
ابوظہبی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابوظبی کی ایک عدالت نے شاہراہ پر دوسری گاڑی کے ڈرائیور کو دوڑانے اور اچانک اس کی گاڑی کے آگے پہنچ کر بریک لگانے والے ڈرائیور کو حکم دیا ہے کہ وہ 20 ہزار درہم ادا کرے۔ الامارات الیوم کے مطابق پرائمری کورٹ سے رجوع کرکے متاثرہ ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » -

افغانستان میں طالبان نے نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم شروع کر دی
اسلام آباد، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں نئے کرنسی نوٹ آ گئے ہیں۔بیان میں مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ یہ نوٹ ملک کی اقتصادی ترقی اور مارکیٹ میں نقدی کی ضروریات کے مطابق معقول مانیٹری…
مزید پڑھیں » -

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس اور جانسن انڈین نژاد رشی سوناک ایک بار پھر برطانوی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل
لندن، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں لز ٹرس کی تاریخی طور پر قلیل المدت حکومت ختم ہونے کے بعد، سابق وزیر اعظم بورس جانسن سمیت متعدد برطانوی قانون ساز م وزارت عظمی کے لئے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔برطانیہ کی حکمراں کنزرویٹو پارٹی ایک ایسے وقت میں ایک ہفتے کے…
مزید پڑھیں » -

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب
لندن، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوگئی ہیں۔ڈان اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان کی جماعت ’برادرز آف اٹلی‘نے 25 ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کی لیکن حکومت بنانے کے لیے انہیں…
مزید پڑھیں » -

بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کا باعث ، امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ
نیویارک، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی خاتون نے کاسمیٹکس مصنوعات کی کمپنی لوریئل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے کے بعد یوٹرین کینسر تشخیص ہوا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جینی مِچل Jenny Mitchell نامی خاتون نے مقدمے میں موقف اپنایا ہے…
مزید پڑھیں » -

میانمار بھی ایران اور شمالی کوریا تینوں بین الاقوامی مالیاتی نظام سے الگ ہو گئے
لندن، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بین الاقوامی ادارے ایف اے ٹی ایف نے میانمار کو بھی ایران کی طرح بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ جبکہ روس کی یووکرین کے خلاف جنگ کی وجہ سے اس بین الاقوامی ادارے میں روس کا کردار کم کر دیا ہے۔ اسے ایف اے ٹی ایف میں…
مزید پڑھیں » -

امریکہ کے صدر کو ملنے والے تحائف کہاں جاتے ہیں؟
نیویارک، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن سے توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس میں نااہلی کے بعد ایک بار پھر پاکستان میں سربراہانِ مملکت سے ملنے والے تحائف اور توشہ خانے سے متعلق قواعد زیرِ بحث ہیں۔سربراہانِ مملکت کو ملنے والے تحائف سے متعلق مختلف ممالک…
مزید پڑھیں »








