بین الاقوامی خبریں
-

ایران کے شہر زاہدان میں خونی جمعہ کے ہفتوں بعد بھی مظاہرے
زاہدان؍تہران، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں ’’خونی جمعہ‘‘ کے احتجاج میں درجنوں ہلاکتوں کے تین ہفتے بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ایک خاتون سے پولیس کی زیادتی کی رپورٹ کے بعد 30 ستمبر جمعہ کو شروع ہونے والے مظاہروں میں صوبہ…
مزید پڑھیں » -

مسک اپنا عہدہ سنبھالنے پر ٹویٹر کے 75 فیصد عملے کو کم کرنے کا ارادہ : رپورٹ
نیویارک ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایلن مسک مبینہ طور پر مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ملازمین کا تقریباً 75 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ’دی گارجین‘ نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں ملازمت میں تخفیف کی امید ہے، چاہے…
مزید پڑھیں » -

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے استعفیٰ کے بعد برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟
لندن ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے استعفیٰ کے بعد ہر شخص کے ذہن میں یہی سوال گردش کررہا ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔ متنازعہ اقتصادی پروگرام کے سبب مستعفی ہونے والی لز ٹرس کے جانشین کے لیے بھی اقتدار سنبھالنا آسان نہیں ہو گا۔صرف 45 دنوں کے…
مزید پڑھیں » -

سوڈان: اراضی تنازعے پر نسلی تصادم، 170 افراد ہلاک
خرطوم، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی سوڈان کے بلیو نیل ریاست میں پچھلے دو دنوں سے جاری نسلی تصادم میں کم از کم 170 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ اراضی کے تنازع پر ہونے والے یہ تصادم حالیہ مہینوں میں خونریزی کے بدترین پرتشدد واقعات ہیں۔دو سرکاری عہدیداروں نے اپنا…
مزید پڑھیں » -

مردِ آہن لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کی قبر کہاں؟ مطالبہ زور پکڑ گیا
طرابلس ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کی خفیہ قبر ان کے قتل کے 11 برس گزرنے کے بعد ایک بار پھرسرخیوں میں ہے۔ قذافی اور ان کے بیٹے اور وزیر دفاع کو 20 اکتوبر2011 کو قتل کردیا گیا تھا۔الشرق الاوسط اخبار کے مطابق معمر قذافی Gaddafi نے…
مزید پڑھیں » -

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان نااہل، نشست خالی قرار دے دی گئی
اسلام آباد ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جمعے کو اس ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ عمران خان ’کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی…
مزید پڑھیں » -

کینیڈین صوبے کے قانون سازوں کا کنگ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار
لندن ، 21اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا میں صوبہ کیوبیک کے چند نئے قانون سازوں نے بدھ کے روز صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور کینیڈا کے بادشاہ چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے چارلس سوم کی وفاداری کا حلف اٹھانا کینیڈین آئین کی ضرورت ہے۔ٹیلی…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب نے84 سالہ فلسطینی رہنما ڈاکٹرمحمد الخضری کو رِہا کردیا
ریاض ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حماس کے نمائندہ کے طور پر تقریبا بیس سال تک ذمہ داریاں نبھانے والے ڈاکٹرمحمد الخضری کو تین سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ رہائی کے بعد ان کا فوری اور پہلا پڑاو عمان میں ہو گا۔حماس کے سیاسی شعبے کے اہم…
مزید پڑھیں » -
کینسر کے علاج کے سلسلے میں جلد خوشخبری متوقع
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم تورجی نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا چند سال کے اندر موذی بیماری کینسر کے خلاف ویکسین کی ایجاد سے مستفید ہو سکے گی۔ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم…
مزید پڑھیں » -

ایرانی میزائل اور ڈرون طیارے روس اور ایران کیلئے مفید ثابت ہو سکیں گے؟
لندن، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائلوں کی یہ فراہمی پہلے سے دیے جانے والے ڈرونز کے علاوہ ہو گی۔ایران کی طرف روس کو میزائلوں کی فراہمی کا یہ وعدہ امریکہ اور یورپی…
مزید پڑھیں »








