بین الاقوامی خبریں
-
خلیجی ممالک سے2023 میں برطانیہ کاویزا فری سفر،آپ کو کیاجاننے کی ضرورت ہے؟
دبئی، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ ماہ برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے 2023 تک خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری سفرکا اعلان کیا تھا۔اس طرح وہ نئے الیکٹرانک سفری اجازت نامے (ای ٹی اے) کی ویزا اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے ابتدائی ممالک بن جائیں…
مزید پڑھیں » -
’غلاف کعبہ‘: مقدس ترین گھر کا سب سے مہنگا غلاف کتنے میں تیار ہوتا ہے؟
ریاض،8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے کام کرنے والے شاہ عبدالعزیز کمپلیکس کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ غلاف کعبہ کی تکمیل کرلی گئی ہے اور اسے عیدالاضحی کے مبارک دن اسے حوالے کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس بار غلاف کعبہ کو عید کے…
مزید پڑھیں » -
منافرت اور بغض سے اجتناب اسلامی تعلیمات کا خاصہ ہے: ڈاکٹر عیسیٰ کا خطبہ حج
ریاض ،8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2022 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا۔ رواں برس دنیا بھر سے آئے ہوئے دس لاکھ حجاج کرام کو جمعے کے روز حج اکبر کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 1443 ہجری کے حج اکبر کے اراکین…
مزید پڑھیں » -
جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک
ٹوکیو ،8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے دم توڑ گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی صبح نارا کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب شنزو ایبے انتخابی…
مزید پڑھیں » -
واپنگ برقی سگریٹ صرف پھیپھڑوں نہیں، دل اور دماغ کے لیے بھی خطرناک
لندن،8جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الیکٹرانک یا برقی سیگریٹ کل ایک فیشن کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسے عمومی اصطلاح میں واپنگ کہا جاتا ہے۔ اس کے شوق میں نو عمر بھی شامل ہیں اور بعض شیخی خورے اور نو دولتیے بھی، جو اگر ویسے سگریٹ نہیں بھی پیتے…
مزید پڑھیں » -
امریکی اداکار جیمز کین 82 سال کی عمر میں چل بسے۔
شکاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ہالی ووڈ فلم’دی گاڈ فادر‘ میں سونی کورلیون کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار جیمز کین 82 سال کی عمر میں چل بسے۔جیمز کین کے انتقال کی خبر ان کے اہلِ خانہ نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔اہلِ خانہ نے ٹوئٹ میں اداکار کے انتقال کی…
مزید پڑھیں » -
پہلا حج کب اور کتنے مسلمانوں نے ادا کیا؟ امیر حج کون تھے؟
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق کہ پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ھجری میں مسلمانوں پر پہلا حج فرض ہونے سے متعلق حکم الہیٰ صادر فرمایا۔ تمام علمائے کرام نے اس کی تائید کی ہے۔ نبی مہربان نے امیر حج کی ذمہ داری حضرت…
مزید پڑھیں » -
آخر کار برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن عہدہ سے استعفیٰ دے دیا
لندن ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں طویل جدوجہد کے بعد بالآخر بورس جانسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ جب تک اس عہدے پر کسی دوسرے لیڈر کا انتخاب نہیں ہو جاتا ،اس وقت تک وہ برطانیہ کے وزیر…
مزید پڑھیں » -
لمبوترے کانوں سے چار دانگ عالم شہرت پانے والا میمنہ’Simba ‘
کراچی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت Simba کے نام سے جانے جانے والا میمنہ اپنے طویل کانوں کی وجہ سے پاکستان میں ایک نیا میڈیا اسٹار بن چکا ہے۔ اس کے مالک نے اس کے طویل کانوں کے حوالے سے ورلڈ ریکارڈ کا دعویٰ کیا ہے۔سمبا کراچی میں لاڈ پیار کی زندگی…
مزید پڑھیں » -
لبنان :بچوں کو نشہ آورمشروبات پلاکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا سابق فوجی گرفتار
بیروت، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کی بعلبک گورنری میں واقع شہرالقاع میں پولیس نے 20 کے قریب بچوں کو نشہ آور دوا پلاکر زیادتی کا نشانہ بنانے والے 54 سالہ شخص کو گرفتارکرلیا ہے، اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک سابق فوجی بھی ہے۔بدھ کے روز مقامی ذرائع ابلاغ…
مزید پڑھیں »








