بین الاقوامی خبریں
-
شاندار ایتھلیٹ اور شفیق ماں‘، ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ فوت کر گئیں
نیویارک، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی اہلیہ ایوانا ٹرمپ Ivana Trump 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نیویارک میں ان کے خاندان نے جمعرات کو ان کے انتقال کا اعلان کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کا دورہ اہم، ہماری شراکت داری نے دنیا کے استحکام کو مضبوط کیا: شہزادی ریما
ریاض، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیٹیکو کی طرف سے شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں واشنگٹن میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ سعودی عرب اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری سے…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن مقتولہ صحافی ابو عاقلہ کے اہل خانہ سے یروشلم میں نہیں ملیں گے
غزہ ، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے الجزیرہ سے وابستہ خاتون صحافی اور فلسطینی امریکی شہری شیریں ابو عاقلہ کے اہل خانہ کو امریکا میں ملاقات کے لیے آنے کی دعوت دی ہے، یہ بات امریکی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے گذشتہ روز ایک اعلان میں بتائی ہے۔جیک سلیوان نے رپورٹرز…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس اسکول میں فائرنگ کے دوران پولیس کارروائی سے ہچکچاتی رہی، ویڈیو جاری
نیویارک ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈ میں اسکول میں کی جانے والی فائرنگ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ پولیس ایک گھنٹے سے زیادہ انتظار کے بعد کلاس روم میں داخل ہوئی، جہاں مسلح شخص نے 19 بچوں اور 2…
مزید پڑھیں » -
مصر : چھ حقیقی بھائیوں سمیت 7 بچے المناک طور پر دریائے نیل میں ڈُوب گئے
قاہرہ ، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصرمیں ایک دلخراش سانحے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ٹروسیکل موٹرسائیکل الٹنے سے کم سے کم سات بچے دریائے نیل کی موجوں کی نذر ہوگئے ہیں۔ مرنے والے بچوں میں چھ حقیقی بھائی بتائے جاتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بالائی…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا: سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کا قبضہ برقرار، صدر گوتابایا کے سنگاپور پہنچنے کا اِمکان
کولمبو ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت مخالف مظاہرین نے اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر رکھا ہے جب کہ ملک سے مفرور صدر گوتابایا راجاپکسے نے مالدیپ سے سنگاپور منتقل ہونے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
ہیٹی میں تشدد کے واقعات میں 90 افراد ہلاک، 74 زخمی
نیویارک، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاطینی امریکہ کے پسماندہ ملک ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ اوپرنس میں تشدد کے مختلف واقعات میں ایک ہفتے کے دوران کم سے کم 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
بیس سال میں پہلی بار یورو کی قیمت ڈالر سے کم ہوگئی
لندن، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کل بدھ کے روز یورو کی قیمت میں اچانک کمی آئی یہاں تک کہ ڈالر کے مقابلے میں یورو ڈالر سے نیچے چلا گیا۔ یہ بیس سال میں پہلی بڑی کمی ہے جس میں امریکی ڈالر یورو سے تگڑا ہوگیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یورو کی…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ نے عمرہ ادائیگی کے لیے ویزہ پراسس شروع کر دیا
ریاض، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے عمرہ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور دنیا بھر سے ادائیگی عمرہ کے لیے آنے والوں کے لیے ہم چشم براہ ہیں۔ سعودی وزارت کے مطابق تمام ممالک سے عمرے کے لیے آنے کے خواہش مند…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدرجوبائیڈن مشرقِ وسطیٰ کے پہلے سرکاری دورے پراسرائیل پہنچ گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن مشرقِ وسطیٰ کے اپنے پہلے دورے میں بدھ کے روز اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ، نگران وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور نامزد وزیراعظم یائرلبید نے ہوائی اڈے پران کا استقبال کیا۔صدربائیڈن نے اپنی آمد کے بعد اسرائیلی لیڈروں کے ساتھ بِن گورین ہوائی…
مزید پڑھیں »









