بین الاقوامی خبریں
-
پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت
وارسا؍لندن ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کے شیخ کی 600 ملین ڈالر کی نئی لگژری کشتی توجہ کا مرکز بن گئی
دبئی ، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بلیو نامی نئی لگژری کشتی کے مالک شیخ منصور بن زید النہیان انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے بھی مالک ہیں۔’بلیو ‘‘کے 24 کمروں میں 48 مہمان قیام کر سکتے ہیں ،عملہ 80 افراد پر مشتمل ہے، یاٹ پر دو ہیلی پیڈ بھی ہیں، لگژری…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور
دبئی ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات، ایران کے ساتھ تعلقات میں سردمہری کے باعث اب 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے بھی سیاسی تناؤ کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان 18 معاہدوں اور تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
ریاض، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، وزیر برائے سرمایہ کاری، مواصلات اور صحت نے اپنے امریکی ہم منصوبوں کی موجودگی میں مشترکہ تعاون کے 18 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کی طرف سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
مقتدیٰ الصدر کی اپیل پر لاکھوں مظاہرین بغداد کی سڑکوں پر نکل آئے
بغداد، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر کے لاکھوں پیروکاروں نے بغداد کی سڑکوں پر جمعہ کے روز طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا ہے۔ مقبول شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے یہ حامی ان کی کال پر نکلے تھے ،تاکہ سیاسی مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا سکیں۔ مقتدیٰ الصدر…
مزید پڑھیں » -
چین مشرق وسطیٰ میں امریکی صدر کے مشن کے بارے میں بول پڑا
بیجنگ ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکہ سے پیچھے نچلے نہ بیٹھے رہنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کسی کے گھر کا عقبی حصہ نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے دورے کے پس منظر…
مزید پڑھیں » -
1900سال پرانی مٹی کے برتن پکانے کی بھٹی دریافت
بیجنگ ، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین آثار قدیمہ نے چین کے وسطی صوبے ہونان کے ایک گاؤں میں مشرقی ہان عہد (25-220) کی مٹی کے برتن پکانے کی بھٹی دریافت کی ہے۔یہ جگہ اپریل میں لی لنگ شہر کے یونگ شنگ گاؤں میں اس وقت دریافت ہوئی جب ماہرین آثار قدیمہ لوشوئی…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا ئی صدر پاکشے کا استعفیٰ منظور، مظاہرین میں جشن، ڈھول کے تھاپ پر رقص
کولمبو، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکن پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکشے کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مہندا یاپا ابیوردانا نے صحافیوں کو بتایا کہ گوتابایا راجا پاکشے نے استعفیٰ دیا ہے جس کو جمعرات کو…
مزید پڑھیں » -
کریک ڈاؤن کے بعد چینی صدر کا مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کا پہلا دورہ
بیجنگ ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کا پہلا عوامی دورہ کیا ہے۔ جو اس خطے میں کریک ڈاؤن کے بعد ان کا پہلا دورہ ہے۔سنکیانگ میں بڑی تعداد میں ترک النسل ایغور مسلم آباد ہیں۔ بیجنگ پر اس خطے میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران
تہران ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم یائر لبید کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں یکساں مؤقف کے بعد ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ واشنگٹن اور…
مزید پڑھیں »









