بین الاقوامی خبریں
-
دس لاکھ حجاجِ کرام کیلئے حج 2022 کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں
ریاض؍مکہ المکرمہ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دس لاکھ حجاج کرام حج سیزن 2022 کے لیے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان تیاریوں میں مختلف شعبوں نے حصہ لیا ہے اب جبکہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہونے جا رہا ہے، اس سے پہلے ہی سب شعبوں نے تیاریاں مکمل کر…
مزید پڑھیں » -
کروناوائرس سے بننے والی دماغی دھند کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے: تحقیق
نیویارک، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کرونا وائرس کے انفیکشن سے پیدا ہونے والا مدافعتی ردعمل دماغ کی خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور طویل عرصے تک کووڈ نائنٹین مرض کی علامات کا باعث ہو سکتا ہے۔ یو ایس نیشنل انسٹی…
مزید پڑھیں » -
اسقاطِ حمل سے متعلق امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایشیائی خواتین کی تشویش بڑھنے لگی
واشنگٹن ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کے ذریعے خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کے حقوق وفاقی سطح پرختم ہونے کے بعد امریکہ میں اس فیصلے پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ امریکہ میں مقیم جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی کے بعض لوگوں کو خدشہ ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اربو ں ڈالرس لوٹنے والی ڈاکٹر FBI کی فہرست میں شامل
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرپٹو کرنسی کے نام پر لوگوں کو 8 کھرب 18 ارب روپے سے زائد کا چونا لگانے والی بلغارین خاتون ڈاکٹر Crypto Queen کو امریکی خفیہ ایجنسی نے دس مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپٹو کوئن کہلانے والی بلغاریہ کی خاتون ڈاکٹر روز…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں قوت سماعت سے محروم طلبہ کے لیے اشاروں میں قرآن کی تعلیم
جکارتہ ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قوت سماعت سے محروم طلبہ کی مدد کے لیے انڈونیشیا کے عالم عبدالکہفی نے ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کا آغاز کیا ہے تاکہ وہ اشاروں کی زبان میں قرآن کی تعلیم حاصل کر سکیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 2019 میں کھولے گئے اس سکول میں…
مزید پڑھیں » -
شامی حاجی کے تأثرات : دُنیا کا کونا کونا گھوما ،لیکن جو مہمان نوازی اور سخاوت سعودی میں ہے، کہیں نہیں
ریاض، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شام سے تعلق رکھنے والے اور کردستان کے علاقے میں مقیم حاجی مروان صالح عمر نے مکہ مکرمہ میں اپنی آمد کے احساسات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بہت سے ممالک کا دورہ کیا اور ہمیں سعودی عرب جیسا ملک نہیں ملا۔ دنیا کے…
مزید پڑھیں » -
ملک میں کبھی ایسا فاشزم نہیں دیکھا: پاکستان سابق وزیرِ اعظم عمران خان
اسلام آباد، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دیوار سے لگایا گیا اور ہراساں کیا گیا تو وہ مجبور ہو کر سب کچھ قوم کے سامنے لے آئیں گی کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے خلاف مبینہ سازش میں کون کون…
مزید پڑھیں » -
سعودی وزارت حج و عمرہ نے ’حج آپ کی ذات سے شروع ہوتا ہے‘ مہم کا آغاز کر دیا
ریاض ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عْمرہ نے اس سال 1443ھ کے حج سیزن کے لیے اپنی آگاہی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی جاری کوششوں کی توسیع کے طور پر ’’حج آپ سے شروع ہوتا ہے‘‘کے عنوان سے ایک آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ وزارت حج…
مزید پڑھیں » -
کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟
لندن ، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے دو اہم وزرا کے مستعفی ہو جانے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی وزارت عظمیٰ خطرے میں ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سکینڈلز سے متعلق آج بدھ کو…
مزید پڑھیں » -
انسانی حقوق یا اسٹریٹجک مفادات: سعودی عرب کے دورے میںصدر بائیڈن کے لیے کیا اہم ہے؟
واشنگٹن، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اس ماہ اپنی توجہ مشرق وسطی کے اپنے حساس دورے پر مبذول کر رہے ہیں جو سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد کے ساتھ تعلقات کی ترتیب نو میں ان کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا کیونکہ بائیڈن اس سے قبل ان کی…
مزید پڑھیں »









