بین الاقوامی خبریں
-
منی لانڈرنگ معاملہ: سنجے راوت کو ای ڈی نے کیا طلب
ممبئی ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ جو شنڈے دھڑے کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کو طلب کیا ہے اور کل حاضر ہونے کو…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا:نوجوان خواتین کو بیرون ملک کام کرنے کی اجازت مل گئی
کولمبو، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدترین معاشی بد حالی سے دوچار ملک سری لنکا نے خواتین کے لیے بیرون ملک کام کرنے کی اجازت دے دی۔ کولمبو نے 2013 ء میں بیرون ملک کام کرنے والی خواتین پر ایک خاص عمر کی پابندی لگائی تھی۔معاشی بد حالی سے دو چار سری لنکا میں…
مزید پڑھیں » -
شرم الشیخ میں عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف
واشنگٹن ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے گذشتہ مارچ میں مصر کے سیاحتی مقام ’شرم الشیخ‘ میں اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی رہنماؤ ں کی خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔اس ملاقات میں ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی،…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کی جاسوسی کا الزام، معاملہ کیا ہے؟
اسلام آباد، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلام آباد پولیس سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جاسوسی کرنے والے مبینہ ملزم سے تفتیش کر رہی ہے۔ ملزم کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ گزشتہ چھ برس سے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ملازمت کر رہا تھا۔معاملہ یہ ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اُردنی طالبہ کے قاتل نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی
دبئی، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردنی محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ اُردن کی العلوم التطبیقیہ یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبہ کو فائرنگ سے ہلاک کرنے والے نوجوان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی۔پولیس نے اتوار کو گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کیا تو نوجوان نے اپنے سر میں گولی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر حملے کے بعد پوتن پہلے غیرملکی دورے پر کہاں جا رہے ہیں؟
لندن، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے صدر ولادیمیر پوتن رواں ہفتے سینٹرل ایشیا میں دو سابق سوویت ریاستوں کا دورہ کریں گے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حکم کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہو گا۔روس کے رواں…
مزید پڑھیں » -
مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے:عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔صبری نے اتوار کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ قابض دشمن اب…
مزید پڑھیں » -
کن ملکوں کے شہری ویزے کے بغیر امارات آسکتے ہیں؟
دبئی، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ کئی ممالک کے شہریوں کو امارات آنے کے لیے اجازت نامے اور ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔الامارات الیوم کے مطابق اماراتی ڈیجیٹل گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ جی سی سی ممالک کے شہری ویزے اور سپانسر کے بغیر متحدہ عرب امارات…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن نے گن سیفٹی بل پر دستخط کر دیئے
واشنگٹن ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز امریکی سینیٹ سے منظور ہونے والے گن سیفٹی بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اسے قانون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ اس بل کے حق میں سینیٹ میں موجود تمام ڈیموکریٹ سینیٹرز کے علاوہ ری…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویؐ کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کرگئے
ریاض، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کل ہفتے کے روز مسجد نبوی کے سابق امام اور خطیب اور مسجد قبلتین کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔الشیخ محمود خلیل کو چند روز قبل تکلیف کے بعد سعودی عرب کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل…
مزید پڑھیں »









