بین الاقوامی خبریں
-

موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا، فون کے آلات ترک کرنے کا مشورہ
نیویارک، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) موبائل فون کے منفی استعمال کے حوالے سے بحث ہرجگہ جاری رہتی مگر یہ بات حیران کن ہے کہ انسانی رابطوں کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے اس آلے کا موجد بھی اس کے بے جا استعمال سے تنگ آگیا ہے۔امریکی اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق دُنیا…
مزید پڑھیں » -

الجزائر میں اخبار کا ایڈیٹر غلط تصویر چھاپنے پر ملازمت سے سبکدوش
دبئی، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الجزائر کے حکومتی ترجمان اخبار ’’الشعب‘‘ کے ایڈیٹر کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کی ایک فاش غلطی کے سبب ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’الشعب‘‘ نامی اخبار کے مدیر مصطفی ھمیسی نے اپنے اخبار کے صفحہ اول پر الجزائر فٹبال ٹیم کے…
مزید پڑھیں » -

امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں بات چیت
دوحہ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ امریکی حکام نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ دوحہ میں بات چیت کی ہے۔ دونوں فریقین کے مابین مارچ میں آخری ملاقات کے بعد قطری دارالحکومت میں یہ پہلا براہ راست رابطہ تھا۔ذرائع کے مطابق طالبان رہنما امریکہ کی جانب سے منجمد کیے…
مزید پڑھیں » -

غیر ملکیوں کو ہمیں حکم نہیں دینا چاہیے، طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ
کابل، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے جمعے کو کابل میں تین ہزار شرکا کے اجتماع سے خطاب کیا ہے، جس میں انہوں نے، رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں طالبان کا اقتداردوبارہ قائم ہونے پر افغان عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور…
مزید پڑھیں » -

اگلے پانچ سال ہانگ کانگ کی ترقی کے نئے سفرکے لیے اہم ترین ہیں:چینی صدر
ہانگ کانگ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے لیے اگلے پانچ سال نئے اور اچھوتے کارنامے سرانجام دیں اورترقی کا نیا سفرشروع کرنے کے لیے اہم ترین ہوں گے۔صدر شی نے ان خیالات کا اظہارجمعہ کو یہاں ہانگ کانگ کی مادر وطن…
مزید پڑھیں » -

ایران میں زلزلے سے پانچ ہلاک، یو اے ای میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
تہران، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں سنیچر کی صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے تاہم وہاں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نیشنل سینٹرآف میٹرولوجی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ زلزلے…
مزید پڑھیں » -

یوکرین میں عمارت پر حملے میں 21 ہلاک، ’روس فاسفورس بم استعمال کر رہا ہے
ر وسی میزائل حملوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے کیف ؍لندن، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کی فوج نے روس پر حملوں کے لیے فاسفورس بموں کے استعمال کا الزام لگایا ہے جبکہ اوڈیسا میں رہائشی عمارت پر میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔فرانسیسی…
مزید پڑھیں » -

فلسطینی خاتون کے جنازے پر اسرائیلی فوج کا حملہ
راملہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہرالخلیل میں ایک فلسطینی خاتون کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔ اس واقعے نے مئی کے وسط میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں صحافی شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر حملے کے واقعے کی یاد تازہ…
مزید پڑھیں »









