بین الاقوامی خبریں
-

لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق
طرابلس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا کے ریگستان سے 20 تارکین وطن کی نعشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ راستہ بھٹک جانے کے بعد شدید پیاس کے سبب جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق نعشوں کو چاڈ کی سرحد سے 120 کلومیٹر جنوب مغرب میں…
مزید پڑھیں » -

کیا بورس جانسن اور ایردوآن لڑنے والے تھے کہ جوبائیڈن نے روک دیا؟
لندن،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف انگلی اٹھاتے ہوئے اس انداز میں الجھن میں پڑ گئے ہیں۔ ایردوآن نے کہا کہ یہ وہی ہے جو ہمیں…
مزید پڑھیں » -
لبیک اللہم لبیک ، لبیک لا شریک لک لبیک: ذوالحجہ کا پہلا جمعہ،حر م مکی میں عازمین حج کا جم غفیر
ریاض،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حرمین شریفین کے انتظام و انصرام سے متعلق عمومی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ مسجد حرام عازمین حج کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔واضح رہے جمعہ کا یہ دن ایام حج کے دوران مسجد حرام میں عازمین حج کے پہنچنے اور موجودگی کے اعتبار سے…
مزید پڑھیں » -

شیر خوار بچوں کو گاڑی میں بلکتا چھوڑ کرسفاک صہیونی پولیس والدین گرفتار کر کے لے گئی
غزہ،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پولیس فورس نے گذشہ شب دو شیر خوار بچوں کو ایک گاڑی میں بند کر کے ان کے والدین کو بیت المقدس کے ایک حراستی مرکز میں منتقل کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں شیر خوار گاڑی میں بلکتے رہ گئے جب کہ قابض فوج نے انہیں گاڑی…
مزید پڑھیں » -

کویت میں طلاق کی سب سے بڑی وجہ کلموہا’ Instagram‘ ہے
کویت سٹی ،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کویت یونیورسٹی کے ماتحت خلیج اور جزیرہ عرب مطالعات مرکز نے ملک میں طلاق divorce کی سب سے بڑی وجہ کی نشاندہی کی ہے۔ کویتی جریدے الرای کے مطابق مطالعاتی مرکز نے حال ہی میں طلاق کے معاملے پر کویت میں رائے عامہ کا جائزہ تیار…
مزید پڑھیں » -

ایرانی جوہری معاہدہ، دوحہ مذاکرات ناکام ہو گئے
دبئی،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کا کہنا ہے کہ وہ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے امریکہ سے ازسر نو بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ…
مزید پڑھیں » -

ہانگ کانگ، چین سپردگی کے پچیس سال مکمل
لندن،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیے جانے کے پچیس برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی چینی صدر نے کی۔سابق برطانوی نو آبادی ہانگ کانگ کو بیجنگ کے حوالے کرنے کے پچیس برس مکمل ہونے پر منعقد کی گئی خصوصی تقریب…
مزید پڑھیں » -

یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، روس سے انسانیت کی امید فضول:زیلنسکی
کیف؍لندن، 29جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی طویل فاصلے تک مار کرنے والے طیاروں نے یوکرین کے مرکزی شہر کریمین چک میں میزائل سے ایک پرُہجوم شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے…
مزید پڑھیں » -

قطری شیخ کے نقد عطیات درست عمل تھا: شہزادہ چارلس
لندن، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی تخت کے وارث شہزادہ چارلس نے گذشتہ روز کہا ہے کہ قطر کے سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم کی جانب سے ان کے خیراتی اداروں کو تمام نقد عطیات درست عمل کی پیروی کرتے ہیں۔خبرکے مطابق برطانوی میڈیا میں آنے والی خبروں جن میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -

سزائے موت پانے والے مراکشی نوجوان کے والد کی روسی صدرپوتین سے اپیل
لندن، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین سے الگ ہونے والے روس کے حمایت یافتہ علاقے میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے مراکشی نوجوان کے والد نے روسی صدر ولادی میرپوتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی جان بچانے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مداخلت کریں۔طاہرسعدون…
مزید پڑھیں »








