بین الاقوامی خبریں
-
چین میں گندم کے بدلے گھر دینے کی پیشکش
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کی شرح کم ہونے سے پریشان ایک ڈویلپر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کا نیا ذریعہ تلاش کرلیا۔اور وہ ہے گھروں کے بیعانے کے طور پر رقم کی بجائے گندم دینے کی پیشکش۔چینی صوبے ہینان سے تعلق رکھنے والے ڈویلپر سینٹرل چائنا رئیل…
مزید پڑھیں » -
خاتون شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کی جنس جان کر دنگ رہ گئی
جکارتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شادی کے 10 ماہ بعد اس وقت دنگ رہ گئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس کا شوہر اصل میں عورت ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی ایک خاتون کو شادی کے 10 ماہ بعد اس وقت بڑا جھٹکا…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوجیوں کو سزائے موت:روس اور امریکہ میں دشنی انتہا کو پہچ گئی
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی فوجیوں کو سزائے موت:روس اور امریکہ میں دشنی انتہاکوپہچ گئی،اطلاعات کے مطابق روسی صدارتی ترجمان نے یوکرین میں پکڑے جانے والے سابق امریکی فوجیوں کی سزائے موت کا عندیہ دے دیا۔دوسری طرف امریکی حکام روس کے اس فیصلے پرکڑی نظررکھے ہوئے ہیں مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،250 سے زائد افراد ہلاک-متعدد افراد زخمی
کابل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 250 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔.افغان میڈیا کے مطابق زیادہ نقصان صوبہ پکتیکا میں ہوا جہاں 250 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، صوبہ ننگرہار ور کھوسٹ میں بھی زلزلے سے ہلاکتیں…
مزید پڑھیں » -
ہم ایران اور عالمی طاقتوں میں جوہری معاہدہ روکنے میں کامیاب ہو گئے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب معاہدے کی واپسی کو روکنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ صحافیوں کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
خیمہ بستیوں میں مقیم 90 فی صد سے زیادہ پناہ گزین بجلی تک رسائی سے محروم
لندن، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی یوم پناہ گزین کے موقع پرغیرسرکاری تنظیم الیکٹریشنزماورائے سرحد(ای ایس ایف) کے صدر ہروگوئٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں عارضی کیمپوں یا خیمہ بستیوں میں رہنے والے 90 فی صد سے زیادہ پناہ گزینوں کو بجلی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے…
مزید پڑھیں » -
روسی صحافی نے اپنا نوبیل انعام یوکرینی بچوں کے لیے نیلام کر دیا
لندن، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیا امن کی قیمت لگانا ممکن ہے؟شاید اس بات کا کسی حد تک جواب روسی صحافی دمتری موراتوو Journalist Dmitry Muratov کے پاس موجود ہے، جو یوکرین جنگ میں در بدر ہو جانے والے بچوں کی مددکے لیے اپنے نوبیل انعام کی نیلامی کر رہے ہیں۔اس عمل…
مزید پڑھیں » -
شادی کی پیشکش سے انکار پر مصری یونیورسٹی میں طالبہ کا قتل
قاہرہ ، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی المنصورہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے شادی کی پیشکش سے انکار کرنے پر اپنی ہم جماعت لڑکی Nayra Ashraf کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ المصری الیوم کے مطابق یہ واقعہ پیر کو جامعہ المنصورہ کی فیکلٹی آف…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی صاحبزادی کی باپ سے قطع تعلقی،نام تبدیلی کی درخواست
نیویارک، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ارب پتی ایلون مسک کی بیٹی نے اپنا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اب اپنے والد کے ساتھ نہیں رہتی اور نہ ہی وہ کسی بھی طرح سے ان سے رشتہ قائم رکھنا چاہتی ہوں۔انہوںے نام تبدیل…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں موسم گرما کی آمد پر 75 فیصد تک رعایتی سیل
دبئی ، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات دبئی میں ریٹیل کے کاروباری مراکز نے موسم گرما کی آمد پر رعایتی پیشکشوں کا آغاز کیا ہے۔ 20 سے 75 فیصد تک رعایت کے ساتھ کھانے پینے کی چیزیں اوراشیائے صرف فروخت کی جارہی ہیں۔امارات الیوم کے مطابق تعاونیہ الشارقہ میں تعلقات…
مزید پڑھیں »








