بین الاقوامی خبریں
-

اُردنی طالبہ کے قاتل نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی
دبئی، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردنی محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ اُردن کی العلوم التطبیقیہ یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبہ کو فائرنگ سے ہلاک کرنے والے نوجوان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی۔پولیس نے اتوار کو گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کیا تو نوجوان نے اپنے سر میں گولی…
مزید پڑھیں » -

یوکرین پر حملے کے بعد پوتن پہلے غیرملکی دورے پر کہاں جا رہے ہیں؟
لندن، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے صدر ولادیمیر پوتن رواں ہفتے سینٹرل ایشیا میں دو سابق سوویت ریاستوں کا دورہ کریں گے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حکم کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہو گا۔روس کے رواں…
مزید پڑھیں » -

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے:عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔صبری نے اتوار کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ قابض دشمن اب…
مزید پڑھیں » -

کن ملکوں کے شہری ویزے کے بغیر امارات آسکتے ہیں؟
دبئی، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ کئی ممالک کے شہریوں کو امارات آنے کے لیے اجازت نامے اور ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔الامارات الیوم کے مطابق اماراتی ڈیجیٹل گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ جی سی سی ممالک کے شہری ویزے اور سپانسر کے بغیر متحدہ عرب امارات…
مزید پڑھیں » -

صدر بائیڈن نے گن سیفٹی بل پر دستخط کر دیئے
واشنگٹن ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز امریکی سینیٹ سے منظور ہونے والے گن سیفٹی بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اسے قانون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ اس بل کے حق میں سینیٹ میں موجود تمام ڈیموکریٹ سینیٹرز کے علاوہ ری…
مزید پڑھیں » -

مسجد نبویؐ کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کرگئے
ریاض، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کل ہفتے کے روز مسجد نبوی کے سابق امام اور خطیب اور مسجد قبلتین کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔الشیخ محمود خلیل کو چند روز قبل تکلیف کے بعد سعودی عرب کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل…
مزید پڑھیں » -

مقبوضہ فلسطین میں ناجائز یہودی بستیوں کی تعمیر میں 62 فیصد اضافہ
مقبوضہ بیت المقدس، 26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں نفتالی بینیٹ اور یائر لیپڈ کی مخلوط حکومت کے دور میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کی تعداد میں غیر معمولی رفتار سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے عمل کی مانیٹرنگ کرنے والی غیر حکومتی…
مزید پڑھیں » -

شارجہ میں عرب دوشیزہ کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
شارجہ، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شارجہ پولیس کی جنرل کمان کے حوالے مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ایک بیس سالہ عرب دوشیزہ لبنیٰ منصور کو شارجہ میں چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس نے مبینہ قاتل کو دو گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔…
مزید پڑھیں » -

15 سال تک گوانتانامو میں بغیر کسی الزام کے قید رکھا گیا افغان قیدی کی گوانتانامو بے سے رہائی
کابل، 26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے گوانتانامو بے میں فوجی حراست میں موجود آخری دو افغان قیدیوں میں سے ایک کو 15 برس بعد رہا کر دیا ہے۔طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسد اللہ ہارون کی رہائی طالبان اور واشنگٹن کے درمیان…
مزید پڑھیں » -

سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مزید مشکلات کا سامنا ہوگا
کولمبو، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کی حکومت نے اتوار کو ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیلون پیٹرولیم کارپوریشن نے کہا ہے کہ اس نے پبلک…
مزید پڑھیں »









