بین الاقوامی خبریں
-
تین دہائیوں تک کمی کے بعد دنیا پھر جوہری ہتھیاروں میں اضافے
لندن ، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آ ئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی…
مزید پڑھیں » -
فلسطین پوری دنیا کا درد ہے: صدر وینزویلا
تہران ،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو Nicolás Maduro Moros نے 11 مئی کو قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے ہم سب کے لیے درد ہے اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کا درد…
مزید پڑھیں » -
روس نے جنگ کے پہلے سو دنوں میں ایندھن سے 93 بلین ڈالر کمائے
ماسکو،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین یورو کمائے۔ آج پیر کے روز شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق تیل کی زیادہ تر برآمدات کی منزل یورپی یونین کے رکن ممالک…
مزید پڑھیں » -
روس میں امریکہ کی مشہور فوڈ چین میکڈونلڈز نئے نام کے ساتھ
نام بدل جاتا ہے، محبت باقی رہتی ہے، روس میں میکڈونلڈز نئے نام سے ماسکو ،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں امریکہ کی مشہور فوڈ چین میکڈونلڈز کو ایک نئے نام کے ساتھ کھول دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں کھولے جانے والے ریسٹورنٹس پر وکونسو اینڈ ٹوچکا…
مزید پڑھیں » -
پندرہ جون سے کھلے مقامات پر مزدوروں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی
ریاض ،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے کہا ہے کہ بدھ 15 جون سے کھلے مقامات پر دھوپ میں کارکنان کی ڈیوٹی پر پابندی شروع ہو جائے گی۔بیان میں کہا گیا کہ روزانہ دوپہر بارہ سے سہ پہر تین بجے تک پابندی مؤثر رہے گی پابندی کا سلسلہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی آرمی چیف کی لبنان پر تباہ کن بمباری کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کے سربراہ اویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز ہے جس کی…
مزید پڑھیں » -
ایمیزون میں گم ہونے والے برطانوی صحافی اور ان کے ساتھی کی بعض اشیاء مل گئیں
برازیلیا،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برازیل کی امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ انہیں تلاش کے دوران برطانوی صحافی ڈوم فلپس اور مقامی قبائلی ماہر برونو پریرا کا ایک بیگ اور کپڑے ملے ہیں۔ تاہم ٹیم کے مطابق ان دونوں گمشدہ افراد کی تلاش کا مشن اب بھی جاری ہے۔برازیل کی پولیس نے 12 مئی…
مزید پڑھیں » -
سوڈانی بندرگاہ پر 16 ہزار بھیڑیں سعودی عرب لانے والا جہاز ڈوب گیا
الریاض،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان کی سواکن بندرگاہ پر 16 ہزار بھیڑیں سعودی عرب لانے والا جہاز ’بدر ون‘ ڈوب گیا، تاہم جہاز کے عملے کو بچا لیا گیا ہے۔یہ حادثہ سنیچر اور اتوار کی درمیان شب بحیرہ احمر کے سوڈانی ساحل پر پیش آیا ہے۔ سواکن بندرگاہ کے عہدیدار نے بتایا کہ ’بدر…
مزید پڑھیں » -
یوکرین: اپنی جانوں پر کھیل کر شہریوں کے انخلاء کو ممکن بنانے والے ڈرائیورز
کیف،12جون اپریل میں جس وقت یوکرینی بندرگاہی شہر ماریوپول پر روسی توپیں گولے برسا رہی تھیں، ایک فیملی نے تین چھوٹے بچوں کیساتھ فرار ہونے کا فیصلہ کیا۔ روس کے قبضے والے اس علاقے سے ان کے انخلاء کو ممکن بنایا ایک رضاکارڈرائیور نے۔ماریوپول سے تین چھوٹے بچوں کیساتھ کئی…
مزید پڑھیں » -
شام میں دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت 11 ہلاک، 34 زخمی
بیروت؍دمشق،12جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں 11 شہری اس وقت ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے جب اْن کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے سیرین آبزوریٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے حوالے سے بتایا کہ یہ ہلاکتیں شام کے جنوبی شہر دارا میں ہوئیں جب…
مزید پڑھیں »








