بین الاقوامی خبریں
-
ملائیشیا کا لازمی سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ، 1300 افراد سزا کے منتظر
کوالالمپور ،12جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائیشیا نے لازمی سزائے موت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس وقت مختلف جرائم جیسے قتل، دہشتگردی اور منشیات کی سمگلنگ پر سنائی جاتی ہیں۔ اب ججز کی جانب سے ان جرائم کے مقدمات میں سزائے موت سے ہٹ کر بھی دیگر مناسب سزاؤں کا…
مزید پڑھیں » -
پرویز مشرف کی خرابی صحت، حکومت کا وطن واپسی پر رکاوٹ نہ ڈالنے کا عندیہ
اسلام آباد ،12جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی علالت کی اطلاعات پر کہا ہے کہ جنرل مشرف کی خراب صحت کے پیش نظر ان کے وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔ہفتے کو اپنی ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے…
مزید پڑھیں » -
اٹلی کے تاریخی شہر وینس میں پہلی مسجد کا افتتاح
روم ،12جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کے شہر وینس کی پہلی مسجد کا افتتاح ایک تقریب میں کیا گیا جس میں اطالوی اسلامی کمیونٹی اور شہر کے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ خبرکے مطابق مسجد کے افتتاح کا مطلب یہ ہے کہ یہ شہر یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ ہے۔ سیاحتی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں گوبھی اسکینڈل نے قومی بحران کی شکل اختیار کرلی؟
ملبورن، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ’برگر سلاد‘ پتے کی بڑھتی قیمت پر بات کرنے کے لیے جمعرات کو اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے یہ بات مقامی KFC کی جانب سے اسے برگر میں بند گوبھی ڈالنے کے اعلان کے بعد کی۔مرکزی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے لیے لڑنے پر دو برطانوی، ایک مراکشی شہری کو سزائے موت
لندن ، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی یوکرین میں روس کی حمایت یافتہ اور خودساختہ ڈونیسک پیپلز ریپبلک (ڈی پی آر) کی عدالت نے دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو یوکرین کے لیے لڑنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مشرقی یوکرین میں ڈی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ ٔامارات، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
ابوظہبی ، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ابوظبی میں سرکاری دورے پر آئے اسرائیل کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ امارات کی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق نیفتالی بینیٹ اور شیخ محمد بن زاید نے دونوں ملکوں کے درمیان معاشی، ترقیاتی، سرمایہ کاری، صحت اور فوڈ سکیورٹی…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: سخت احتجاج کے بعد پیغمبر اسلام کی بیٹی پر مبنی فلم کی نمائش روک دی گئی
لندن ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم برادری کا کہنا ہے کہ حضرت فاطمہ پر فلم ’دی لیڈی آف ہیون‘ فرقہ وارانہ نظریے پر مبنی ہے اور فطرتاً مسلم کمیونٹی کے لیے توہین آمیز ہے۔ مسلمانوں کے احتجاج کے بعد برطانوی سنیما گھروں نے نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانیہ میں سنیما…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: توہین مذہب کے الزام میں معروف فیشن ماڈل گرفتار
کابل، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان حکمرانوں نے ملک کے ایک معروف فیشن ماڈل اجمل حقی اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان تینوں پر مذہب اسلام اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی آیات کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔افغانستان میں طالبان کے…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں شدید لڑائی، ڈونباس کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا : یوکرینی صدر
کیف؍لندن، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ شہر سیورودونستک پر قبضے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور یہی دونباس خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی۔خبررساں اداے روئٹرز کے مطابق دارالحکومت کیف پر قبضے میں ناکامی کے بعد کریملن کا کہنا ہے کہ اب وہ…
مزید پڑھیں » -
فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے ’غلطی سے‘ اپنے باپ کوہی گولی مار دی
نیویارک ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے غلطی سے اپنے والد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بچے کے والدین نے بندوق محفوظ جگہ پر رکھنے کے بجائے لاپرواہی سے گھر میں رکھی ہوئی تھی۔جب پولیس…
مزید پڑھیں »








