بین الاقوامی خبریں
-

سن 2020 کے بعد شنگھائی کو انتہائی بڑے کرونا لاک ڈاؤن کا سامنا
بیجنگ،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کوویڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا ہے۔ یہ سن 2020 کے بعد سب سے بڑا لاک ڈاؤن قرار دیا گیا ہے۔اِدھر اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ چینی حکومت نے ملک کے مالیاتی مرکز…
مزید پڑھیں » -

سیف الاسلام قذافی کی تازہ تصویر،داڑھی سفید، ڈھلتی عمر کے آثار نمایاں
دبئی،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طویل غیر حاضری کے بعد سیف الاسلام قذافیSaif al-Islam Gaddafi کا نام گذشتہ چند گھنٹوں میں ایک بارپھر منظر عام پر آیا ہے جب ان کی ایک نئی تصویر لیبیا میں سامنے آئی۔ یہ اب تک کی تازہ ترین تصویر ہے۔ چند ماہ قبل سیف الاسلام قذافی نے صدارتی انتخابات…
مزید پڑھیں » -

مشہور نابینا خاتون نجومی نے پوتین کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی؟
لندن ،28مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیا اور سوشل میڈیا پر وقتا فوقتا بلغاریا سے تعلق رکھنے والی نابینا خاتون نجومی کی پیش گوئیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان خاتون کا نام بابا وینگا Baba vanga ہے۔ وہ اپنی پیش گوئیوں میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کی توقع ظاہر کر چکی ہیں۔ دنیا…
مزید پڑھیں » -

امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار
نیویارک،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے 2016 سے اب تک 1700 سے رینگنے والے جانور اسمگل کیے جن میں مگر مچھ کے بچے اور میکسیکن چھپکلیاں بھی شامل تھیں۔ حکام کے مطابق جوس مینوئل پیریز Jose Manuel Perez المعروف…
مزید پڑھیں » -

چین کی افغانستان میں سرمایہ کاری، طالبان بدھا کے مجسموں کی حفاظت پر مجبور
کابل،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں مس عینک کے مقام پر جہاں بدھا کے مجسمے صدیوں سے کھڑے ہیں وہیں کئی سو میٹر زیرزمین تانبے کے ذخائر بھی موجود ہیں۔ ویسے تو طالبان نے 20 سال پہلے حکومت میں آنے کے بعد بامیان میں بدھا کے مجسموں کو بت پرستی…
مزید پڑھیں » -

سری لنکا پر بدترین اقتصادی بحران دو بڑے اخبارات کی اشاعت بند، زرمبادلہ کے بحران کے باعث اخباری کاغذ ختم
کولمبو ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا ان دنوں مہنگائی اور زرمبادلہ کے بحران کی زد میں ہے۔اس بحران کا یہ عالم ہے کہ دو بڑے اخبارات نے اخباری کاغذ کی کمی کی وجہ سے اپنی اشاعت بند کردی۔نجی ملکیت والے اخبار نے کہا کہ ان کا انگریزی زبان کا روزنامہ دی آئی لینڈ…
مزید پڑھیں » -

یہود تعصب کی بدترین مثال: نوعمر فلسطینی معصوم بچے پر سفاک یہودی افواج نے پوری مشین گن خالی کردی
مقبوضہ بیت المقدس ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری ہے جس میں 25مارچ کو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں ایک 16 سالہ بچے کو بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کی تفصیلات بیان کی…
مزید پڑھیں » -

چین کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی قربت کیا اشارہ دے رہی ہے؟
لندن،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین اور اسلامی دنیا میں ایک ایسے وقت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔ چین گلف کوآپریشن کونسل یا جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور سعودی عرب سے کچھ تیل چینی کرنسی یو آن میں…
مزید پڑھیں » -

نازک ترین کام انجام دینے والے روبوٹ تیار
ٹوکیو ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپانی سائنس دانوں نے ایسے روبوٹکس ہاتھ تیار کر لیے ہیں، جن کی مدد سے کیلے کا چھلکا اتارنے جیسا نازک کام بھی سر انجام دیا جاسکتا ہے۔ان روبوٹوک ہاتھوں کو ایجاد کرنے کا کارنامہ ٹوکیو یونیورسٹی کے پروفیسرہیکوئل کم نے اپنی ٹیم ہمراہ سرانجام دیا ہے، مشین لرننگ…
مزید پڑھیں » -

دنیا کے سب سے بڑے سفید ہیرے کی نمائش، 3 کروڑ ڈالر میں فروخت متوقع
دبئی،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ روز ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کو نیلامی سے قبل پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں اس بیش قیمت ہیرے کی 3 کروڑ ڈالر سے زائد میں فروخت متوقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی آکشن ہاؤس کرسٹیز نے کہا کہ 228.31…
مزید پڑھیں »









