بین الاقوامی خبریں
-
مکہ مکرمہ میں زائرین کے لیے نئی بس سروس شروع
مکہ مکرمہ ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں تجرباتی بس سروس شروع کی ہے جس سے 25 ہزار سے زیادہ مسافر استفادہ کرچکے ہیں۔ مقامی اخبار نے پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ منصوبے کے تحت مکہ مکرمہ کے محلے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی صدر کا ترکی دورہ ’تاریخی‘اور باہمی تعلقات میں ’اہم سنگ میل‘: ایردوآن
انقرہ ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ Isaac Herzog کے دورے کو تاریخی اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ دونوں ملک بعض امور پر اختلافات کے باوجود باہمی تعلقات کو نئی جہت دینے پر رضامند ہوگئے۔اسرائیل کے صدر آئزک…
مزید پڑھیں » -
فلپائن میں بلوغت کی سرکاری عمر بارہ برس سے بڑھا کرسولہ کردی گئی
لندن،8مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیر نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس میں بلوغت کی سرکاری عمر بارہ سال سے بڑھا کر سولہ سال کردی گئی ہے۔صدر کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام نابالغ بچوں کی عصمت دری اور ان کو جنسی…
مزید پڑھیں » -
ایران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹ لائٹ بھی خلا میں بھیج دیا
تہران ،8مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی محافظین انقلاب اسلامی کور کے مطابق تہران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ نور دوم Nour-2 خلا میں بھیج دیا ہے۔ یہ فوجی سیٹلائٹ ایک ایسے وقت پر خلا میں بھیجا گیا ہے، جب ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات ایک نازک مرحلے میں ہیں۔ ایران کے نیم…
مزید پڑھیں » -
تیل کی برآ مد پر پابندی لگی تو یورپ کو گیس سپلائی بند کردیں گے: روس
لندن،8مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے تیل کی برآمد پر پابندی لگائی گئی تو اس کے جواب میں جرمنی جانے والی گیس کی مین پائپ لائن کو بند کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب…
مزید پڑھیں » -
شہریوں کا انخلا، یوکرین نے جنگ بندی کی روسی پیشکش مسترد کردی
کیف؍لندن،7مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین نے روس کی جانب سے چند شہروں سے لوگوں کو بیلاروس اور روس جانے دینے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ روس نے چند گھنٹے قبل یوکرین کے چند شہروں سے لوگوں کے انخلا کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا اور کوریڈور کی تفصیلات جاری…
مزید پڑھیں » -
جوہری حادثہ کا خوف، فرانس کی یوکرین کو آئیوڈین کی 25 لاکھ خوراک کی فراہمی
پیرس؍کیف،7مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس نے روسی فوج کے ساتھ لڑائی کے دوران کسی جوہری حادثے کے پیش نظر آئیوڈین سمیت مختلف طبی مصنوعات یوکرین کو بھیجی ہیں۔ اس کا اعلان فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈریان نے اتوار کی شام اعلان کیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ جی ہاں،…
مزید پڑھیں » -
روس کیف پرچڑھائی کے لیے تیار، بیلاروس سے رسد وصول
ماسکو،7مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے خارکیف شہر کے چوگوو نامی قصبے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکرین کے میدان جنگ میں گذشتہ چند گھنٹوں میں تیزی سے پیشرفت دیکھنے میں آئی، خاص طور پر روسی افواج نے کیف پر حملہ کرنے کے لیے وسائل اکٹھا…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے لڑائی بند کرنے تک جنگ ختم نہیں ہوگی: روسی صدر
ماسکو،7مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں ان کی مہم منصوبے کے مطابق چل رہی ہے اور یہ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کیف لڑائی بند نہیں کرتا جبکہ شدید بمباری والے شہر ماریوپول کو خالی کرانے کی کوششیں مسلسل دوسرے روز…
مزید پڑھیں »









