بین الاقوامی خبریں
-
ولادیمیر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
واشنگٹن،17مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یوکرین پر حملے پر ’جنگی مجرم‘ قرار دیا۔بائیڈن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میرے خیال میں وہ جنگی مجرم ہے۔بعد ازاں بائیڈن نے زور دے کر کہا کہ روس کی جانب سے اپارٹمنٹس کی عمارتوں اور…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کی روس کیخلاف نئی پابندیاں عائد: لگژری اشیا ،اسٹیل اور لوہے کی مصنوعات ہدف
برطانیہ کی روس کیخلاف نئی پابندیاں عائد: لگژری اشیا ،اسٹیل اور لوہے کی مصنوعات ہدف لندن،16مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ نے سیکڑوں روسی افراد اور اداروں پر پابندیاں عاید کردیں اوریورپی یونین اورامریکا کے ساتھ مل کر صدرولادیمیر پوتین کی حمایت کے الزام میں لوگوں کونشانہ بنانے کے لیے ایک نئے قانون کا استعمال…
مزید پڑھیں » -
چین میں کرونا نے سر اٹھانا شروع کر دیا، تجارتی سرگرمیوں میں دوبارہ خلل کا خدشہ
بیجنگ،16مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی حکام نے بندرگاہوں پر اینٹی وائرس کنڑول کے نظام کو سخت کر دیا ہے اور کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے حکومت نے چند نئے اقدامات کرتے ہوئے بعض آٹو اور الیکڑانکس فیکڑیوں کو منگل کے روز بند کر دیا ہے جس سے تجارت میں مسائل کا…
مزید پڑھیں » -
معاہدے کی خلاف ورزی؛ مسلم لباس پہن کر یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل
بیت المقدس ،16مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں صرف مسلمانوں کو عبادت کی اجازت ہے جس پر ایک یہودی مسلمانوں کا لباس پہن کر داخل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں دائیں بازو کے یہودی شدت پسندوں کے گروپ کے سرگرم رکن رافیل موریس ساتھیوں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ…
مزید پڑھیں » -
گوگل فوٹوز میں چپس فیچر کی آزمائش شروع، تصویر میں موجود ٹیکسٹ الگ کرسکیں گے
نیویارک ،16مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوگل فوٹوز اور لینس دو اہم فیچر ہیں لیکن اب ان دونوں کے ملاپ سے چپس نامی فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس سے آپ تصویر میں موجود ٹیکسٹ الگ کرسکیں گے۔ اگرچہ یہ آپشن گوگل فوٹوز میں پہلے سے ہی موجود ہے لیکن اس آپشن میں…
مزید پڑھیں » -
شوق کا کوئی مول نہیں-بائیس (22) برس تک کار میں دنیا گھومنے والا خاندان گھر پہنچ گیا۔
بیونس آئرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ارجنٹائن کا ایک جوڑا 1928 کی ماڈل کی کار میں دنیا کے 102 ممالک کا چکر لگاکر 22 سال بعد واپس اپنے گھر پہنچ گیا تاہم اس دوران جوڑے کے 4 بچے ہوئے جو گھر پہنچتے پہنچتے جوان ہوگئے۔شوق کا کوئی مول نہیں اور اپنی خواہش کی تکمیل…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی سرکاری ویب گاہوں پر سائبر حملہ، سروس کئی گھنٹے معطل رہی
مقبوضہ بیت المقدس،15مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے اطلاع دی کے اس کی سرکاری ویب گاہوں پر اسے ایک سائبر حملہ Cyber attack کیا گیا ہے جس نے متعدد سرکاری ویب سائٹس بری طرح متاثر ہوئی اور کئی گھنٹوں تک ان کی سروس معطل رہی۔ نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سائبر سکیورٹی نے بتایا کہ گذشتہ…
مزید پڑھیں »









