بین الاقوامی خبریں
-
روس کا یوکرین کے خیرسون خطے پر مکمل قبضے کا دعویٰ-روس کا یوکرین میں ٹی وی ٹاور پر راکٹ حملہ، 9 افراد ہلاک
ماسکو ،15مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج ڈونباس کی باغی فورسز کے ساتھ مل کر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ایران کی جوہری تنصیبات میں تخریب کاری کی اسرائیلی سازش ناکام
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ساتھ تعاون کرنے والے سیل کے ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا جو کہ (فردو) جوہری تنصیب پر تخریب کاری کی کارروائی کی تیاری کررہے تھے۔ ٹیلی ویژن کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ موساد نے فردو…
مزید پڑھیں » -
امریکہ:دوشیزہ نے قاسم سلیمانی کے قتل کے انتقام میں آشنا کو چاقوگھونپا
نیویارک ، 14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک دوشیزہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی عراق میں ڈرون حملے میں ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے اپنے ’آشنا‘مرد کو بالمشافہہ ملاقات کا جھانسا دے کر چاقو گھونپ دیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات ملتوی کردیئے
دبئی، 14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی سکیورٹی ادارے سے منسلک ایک ویب سائٹ کے مطابق ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہ راست مذاکرات ملتوی کردیئے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور رواں ہفتے شروع ہونا تھا۔ ویب سائٹ کی…
مزید پڑھیں » -
بیٹی کی پیدائش کے بعد ایلون مسک اور گرل فرینڈ گرائمز کی راہیں جُدا
نیویارک، 14مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک Elon Musk اور گرل فرینڈ، کینیڈین گلوکارہ گرائمز Grimes نے بیٹی کے پیدائش کے بعد راہیں جدا کرلیں۔ کینیڈین گلوکارہ گرائمز نے اپنے ٹوئٹ اپنی اور ایلون مسک کے بریک اپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیشک…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے مفتی ٔ اعظم بھی فوجی وردی پہن کر میدان جنگ میں آگئے
کیف، 14مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو Imam Saeed Ismagilov اپنے وطن کے دفاع میں روس سے جنگ لڑنے کے لیے فوج میں شامل ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین Ukraine کے مفتی اعظم نے صدر ولودو میر زیلنسکی کے عوام سے ملک چھوڑنے کے بجائے روس…
مزید پڑھیں » -
ماسکو کے ساتھ مذاکرات کا مقصد پوتین سے ملاقات کا بندوبست کرنا ہے: زیلینسکی
کیف؍لندن، 14مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک کا وفد روس کے ساتھ سفارتی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ان کے اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے درمیان ملاقات کا بندوبست کیا جا سکے۔ اتوار کو نصف شب کے بعد جاری ہونے…
مزید پڑھیں » -
خبردار! برطانیہ میں انتہائی متعدی نیا وائرس پھیلنے لگا
لندن، 14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں ایک نئی وبا نے انسانیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ نے آج اتوار کو اطلاع دی ہے کہ نورو وائرس کا انفیکشن پھیلنا شروع ہو گیا ہے اور برطانوی محکمہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: داعش میں شامل دو جڑواں بھائیوں کی کہانی
ریاض ، 14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں سزا یافتہ 81 مجرمان کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ ان میں داعش تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو جڑواں سعودی بھائی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
5G ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون iPhone پیش کردیا گیا
کیوپرٹینو، کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی یوٹیوب لائیو اسٹریم پریس کانفرنس میں نیا اور جدید ترین فائیو جی ’آئی فون اسپیشل ایڈیشن‘ (iPhone SE) پیش کردیا ہے جس کی کم سے کم قیمت 429 ڈالر (77 ہزار ہندستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔ ’آئی فون ایس ای‘ کی…
مزید پڑھیں »









