بین الاقوامی خبریں
-
فیس بک نے برطانوی وزیراعظم کا برقع پوش مسلمان خواتین کیخلاف تبصرہ ہٹا دیا
لندن ، 12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک نے 2018 میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے برقع پہننے والی مسلمان خواتین کے بارے میں متنازع تبصرے کو نفرت انگیز قرار دے کر ہٹا دیا ہے۔ نیوز کے مطابق بگ برادر واچ (بی بی ڈبلیو) نامی ادارے نے فیس بک پر مواد…
مزید پڑھیں » -
قطبی سمندر کی تہہ میں غرق ہونے والی کشتی سو سال بعد مل گئی
لندن ، 12مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے ایک تاریخ ساز مہم جو ارنسٹ شیکلٹن نے ایک سو سال قبل انٹارکٹک کے منجمد سمندر کو کشتی پر عبور کرنے کا خواب دیکھا تھا۔اس دشوار اور پرخطر سمندری سفر میں انہیں تو اپنے خواب کی تعبیر نہ مل سکی، البتہ جنوبی افریقہ کے مہم جوؤں…
مزید پڑھیں » -
روس نے اُس مسجد پر بمباری کی جس میں 80 افراد پناہ لیے ہوئے تھے: یوکرین
کیف، 12مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرینی حکومت کاکہنا ہے کہ روسی فورسز نے ماریوپول شہر میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے، جس میں 80 عام شہری پناہ لیے ہوئے تھے۔ہفتے کے روز یوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ماریوپول شہر کی معروف سلطان سلیمان مسجد پر روسی فورسز…
مزید پڑھیں » -
چین میں پھر کورونا نمودار، 90 لاکھ کی آبادی والا شہر لاک ڈاؤن میں
بیجنگ ، 12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین نے اومیکرون کے باعث کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 90 لاکھ کی آ بادی کے شمالی مشرقی شہر چنگ چن کو لاک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق لوگوں کو گھروں میں رہنے کا کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
پوتین کی شکست نوشتہ دیوار ہے، مگریوکرین میں روس سے نہیں لڑیں گے: بائیڈن
نیویارک، 12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ اوراس کے اتحادی یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس پر مزید دباؤ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اضافی اقدامات کریں گے۔؎ با…
مزید پڑھیں » -
’ یہ بلااشتعال جنگ ہے‘ امریکیوں کی بڑی تعداد روس کیخلاف لڑنے کی خواہاں
نیویارک، 11مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی شہریوں کی بڑی تعداد یوکرین جا کر روس کے خلاف لڑنا چاہتی ہے اور اس صورت حال نے امریکہ میں یوکرین کے سفارتخانے کو غیرمتوقع طور پر ایک ریکروٹمنٹ سینٹر کا سا کردار سونپ دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یوکرینی سفارت…
مزید پڑھیں » -
ماں کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والی دو بدنصیب بہنیں گرفتار
کویت سٹی ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت کے دارالحکومت کے علاقے الدوحہ میں اپنی ماں کو قتل کرکے اس کا سر تن سے جدا کرنے والی دو بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے دونوں خواتین کو اسی گھر سے گرفتار کیا ہے جہاں انہوں نے مبینہ طور…
مزید پڑھیں » -
روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ کیف کے قریب پہنچ گیا
واشنگٹن، 11مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ آج جمعے کو علی الصباح یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب پہنچ گیا۔امریکی سیٹ لائٹ کی تصاویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ روس کے اس بڑے فوجی قافلے نے کیف کے مغرب میں انتونوف ہوائی اڈے کے نزدیک اپنی صفوں…
مزید پڑھیں » -
وزارة التجارة السعودية کا جعلی مصنوعات کی فروخت میں ملوث مصری کیخلاف اشتہار
ریاض ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارت تجارت نے الاحساء ضلع میں کاسمیٹکس کے کاروبار سے منسلک ایک کمپنی کے لیے کام کرنے والے غیر ملکی مقیم کے خلاف اشتہار جاری کیا ہے۔ یہ غیر ملکی مصری شہریت رکھتا ہے۔ اس سے قبل عدالت نے اپنے فیصلے میں مذکورہ شخص کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن ،42 فلسطینی گرفتار
رملہ ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل جمعرات کو اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور دیگر سرکردہ شہریوں سمیت 42 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔فلسطینی امور اسیران کی طرف سے…
مزید پڑھیں »









