بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی: پہلی بار یومیہ کووڈ انیس کیسز کا ڈھائی لاکھ سے تجاوز
برلن ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں پہلی بار ایک دن کے اندر اندر کووڈ انیس کا شکار ہونے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اس طرح کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد سے اب تک یورپی ملک جرمنی میں اس انفیکشن سے متاثر ہونے والوں کی تعداد پہلی بار…
مزید پڑھیں » -
روسی فوج کی یوکرین میں بمباری، میٹرنٹی اسپتال تباہ، درجنوں بچے زخمی
روسی حملے میں بچوں کا اسپتال تباہ ہو گیا یوکرین،10؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی فوجی کارروائی میں یوکرین کے ماریوپول Mariupol میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ‘جھوٹے دعووں’ کی بنیاد پر یوکرین پر کیمیاوی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کی راہ ہموار کر رہا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی لیڈروں کا مسلمان ممالک کا استقبال باعث تشویش ہے:حماس
غزہ ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیلی لیڈروں کے عرب اور مسلمان ممالک کے دورے اور وہاں پر حکومتوں کی سطح پر ان کا استقبال ناقابل قبول ہے۔ حماس کا اشارہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورہ ترکی طرف تھا جہاں انقرہ میں ان کا سرکاری سطح…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں زائرین کے لیے نئی بس سروس شروع
مکہ مکرمہ ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں تجرباتی بس سروس شروع کی ہے جس سے 25 ہزار سے زیادہ مسافر استفادہ کرچکے ہیں۔ مقامی اخبار نے پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ منصوبے کے تحت مکہ مکرمہ کے محلے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی صدر کا ترکی دورہ ’تاریخی‘اور باہمی تعلقات میں ’اہم سنگ میل‘: ایردوآن
انقرہ ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ Isaac Herzog کے دورے کو تاریخی اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ دونوں ملک بعض امور پر اختلافات کے باوجود باہمی تعلقات کو نئی جہت دینے پر رضامند ہوگئے۔اسرائیل کے صدر آئزک…
مزید پڑھیں » -
فلپائن میں بلوغت کی سرکاری عمر بارہ برس سے بڑھا کرسولہ کردی گئی
لندن،8مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیر نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس میں بلوغت کی سرکاری عمر بارہ سال سے بڑھا کر سولہ سال کردی گئی ہے۔صدر کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام نابالغ بچوں کی عصمت دری اور ان کو جنسی…
مزید پڑھیں » -
ایران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹ لائٹ بھی خلا میں بھیج دیا
تہران ،8مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی محافظین انقلاب اسلامی کور کے مطابق تہران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ نور دوم Nour-2 خلا میں بھیج دیا ہے۔ یہ فوجی سیٹلائٹ ایک ایسے وقت پر خلا میں بھیجا گیا ہے، جب ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات ایک نازک مرحلے میں ہیں۔ ایران کے نیم…
مزید پڑھیں » -
تیل کی برآ مد پر پابندی لگی تو یورپ کو گیس سپلائی بند کردیں گے: روس
لندن،8مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے تیل کی برآمد پر پابندی لگائی گئی تو اس کے جواب میں جرمنی جانے والی گیس کی مین پائپ لائن کو بند کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب…
مزید پڑھیں » -
شہریوں کا انخلا، یوکرین نے جنگ بندی کی روسی پیشکش مسترد کردی
کیف؍لندن،7مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین نے روس کی جانب سے چند شہروں سے لوگوں کو بیلاروس اور روس جانے دینے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ روس نے چند گھنٹے قبل یوکرین کے چند شہروں سے لوگوں کے انخلا کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا اور کوریڈور کی تفصیلات جاری…
مزید پڑھیں »









