بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں ایندھن پر جھڑپوں کے بعد سکیورٹی میں اضافہ
بیروت ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیس اسٹیشنوں میں ایندھن کے تنازعات پر پرتشدد جھڑپوں کے بعد، جہاں لاٹھی، چاقو اور دیگر ہتھیار استعمال کیے گئے، کئی لبنانی علاقوں میں حفاظتی اقدامات بڑھا دیے گئے۔ نیوز کے مطابق گزشتہ سنیچر کو الزہرانی تھرمل پلانٹ کی پیداوار میں تقریبا 150 میگاواٹ کی کمی کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
فرانس: میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار
پیرس ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کی پولیس نے ایک 60 سال کی خاتون کو میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔چوری کا یہ واقعہ شمالی شہر لیفان میں پیش آیا۔سوگوار خاندان نے تدفین کے دوران میت کے پاس ایک نامعلوم خاتون کو دیکھا تو انھیں…
مزید پڑھیں » -
موسولینی کے بھائی کے نام پر پارک، اطالوی وزیر کو مستعفی ہونا پڑ ا
روم ، ۲۹؍اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں ایک وزیر کو ایک پارک کا نام ماضی کے ڈکٹیٹر بینیٹو موسولینی Mussolini کے بھائی آرنالڈو کے نام پر رکھنے کی تجویز دینے پر مستعفی ہونا پڑ گیا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران بینیٹو موسولینی نازی جرمن رہنما اڈولف ہٹلر کا حلیف تھا۔اطالوی دارالحکومت روم…
مزید پڑھیں » -
روس کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا منع ہے، ناروے میں سائن بورڈ
لندن ، ۲۹؍اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناروے اور روس کی سرحد پر واقع دریا ژاقوبسیلوا سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔ لیکن اب ناروے کے حکام نے دریا کے کنارے ایک بورڈ نصب کیا جس پر سیاحوں کو روس کی جانب پیشاب کرنے سے منع کرنے کی تحریر درج ہے۔انگریزی زبان میں…
مزید پڑھیں » -
سابق امریکی صدارتی امیدوار آر ایف کینیڈی کے قاتل کی 53 سال بعد رہائی کی سفارش
نیویارک ، 28اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیلیفورنیا کی ایک مقامی عدالت نے ڈیموکریٹک پارٹی کے 1968 کے صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی (Robert f Kennedy) کے قاتل کو 53 سال بعد جیل سے پرول پر رہائی کی سفارش کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی نژاد سرہان سرہان نے 5 جون 1968 کو لاس…
مزید پڑھیں » -
ایران جوہری معاملہ سفارتکاری سے حل نہ ہوا تو دیگر آپشنز پر غورہوگا: جوبائیڈن
نیویارک، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن Joe Biden نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کا معاملہ اگر سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو امریکہ دیگر آپشز پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔واشنگٹن میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ Naftali Bennett سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اتحادیوں کی طرف سے طالبان کو فوری تسلیم کرنے کا امکان نہیں: وائٹ ہاؤس
نیویارک ، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے طالبان حکومت کو فوری تسلیم کرنے کا امکان نہیں ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکٹری جین پساکی JEN PSAKI نے میڈیا سے گفتگو میں امریکہ اور…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں مسافر بردار کشتی غرق، 21 ہلاکتیں
ڈھاکہ، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں ایک مسافر بردار کشتی ایک کارگو کشتی سے ٹکرا کر غرق ہو گئیی اس واقعے میں چھ بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع ایک…
مزید پڑھیں » -
سال کے آخر تک 5 لاکھ افغان مہاجرین بڑھنے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
جنیوا ، 28اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تشدد زدہ افغانستان سے رواں برس کے اواخر تک مزید 5 لاکھ پناہ گزین سامنے آسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس وقت افغانستان کی سرحدوں سے ہجرت کرنے والے لوگوں کا سیلاب نہیں ہے لیکن ملک میں بحران کی صورت پیدا ہونے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں داعش کیخلاف امریکی ڈرون حملہ، کارروائیوں کا مبینہ منصوبہ ساز ہلاک
نیویارک، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی فوج نے داعش خراسان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی ایک فضائی کارروائی کی ہے جس میں شدت پسند تنظیم داعش کی کارروائیوں کے مبینہ منصوبہ ساز کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔خبر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے…
مزید پڑھیں »









