بین الاقوامی خبریں
-
یمن کی ایئربیس پر حوثیوں کا حملہ، 30 فوجی اہلکار ہلاک
الریاض30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حوثیوں کے یمن کی سب سے بڑی ایئر بیس پر حملے میں کم از کم 30 فوجی ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں۔ یمن کی سدرن فورس کے ترجمان محمد النقیب نے بتایا کہ حملہ عدن سے 60 کلومیٹر شمال میں واقع لہج کے علاقے میں قائم ایئربیس پر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان ’مثبت‘ ہے: امریکہ
نیویارک 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے طالبان کے اس عزم کو سراہا ہے کہ 31 اگست کے بعد افغانستان سے کسی کو باہر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔صدر جو بائیڈن نے امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر رکھا ہے۔رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
امارات کا سیاحتی ویزہ، سیاحوں کیلئے کن باتوں کا جاننا ضروری ہے؟
دبئی 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات پیر 30 اگست سے کورونا ویکسین لگوانے والوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا شروع کرے گا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق مذکورہ فیصلے کا اطلاق ان ممالک کے مسافروں پر بھی ہوگا جن پر سفری پابندیاں ہیں۔ ایسے ممالک سے آنے والوں…
مزید پڑھیں » -
کرونا سے قبل کوٹہ کے مطابق عازمین کی میزبانی کرنے کو تیار ہیں: وزارت حج وعمرہ
ریاض، 30اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کرونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے عرب روزنامہ’ الشرق الاوسط‘ سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
بالآخر مخفی رکھنے کے بعد طالبان نے اپنے سپریم لیڈر کا پتہ بتا دیا
کابل 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے بتایا ہے کہ تنظیم کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ (Hibatullah-Akhundzada)افغانستان میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ جو کبھی عوامی سطح پر سامنے نہیں آئے، افغانستان کے شہر قندھار میں موجود ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
30 ستمبر تک جاری رہے گی بین الاقوامی پروازوں پر پابندی
نئی دہلی،29؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وبا کے بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تجارتی بین الاقوامی پروازوں کی نقل و حمل پر پابندی کو 30 ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے آج ایک سرکلر جاری کرکے اس بارے میں معلومات دی ۔ تاہم سرکلر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
غزہ ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ آتش گیر غباروں سے حملے کے جواب میں ہمارے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر حماس کے 2 ٹھکانوں کو بمباری کرکے تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ میں دو مقامات پر بمباری…
مزید پڑھیں » -
’شارٹس‘ پہن کر اذان دینے والے مؤذن خدمات سے معطل
کویت سٹی ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک ون کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے، موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں زیر زمین سونا، تانبا اور لیتھیم بھرا پڑا ہے، یہ خزانہ کس کے ہاتھ آئے گا؟
لندن، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں زمین کے نیچے دفن بے پناہ دولت پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ وہاں سونے، تانبے کے ساتھ ساتھ لیتھیم بھی موجود ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کی قیمت ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہو سکتی ہے، لیکن اب یہ سوال ہو رہے ہیں…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن بھی ٹرمپ کی ر اہ پر چل رہے ہیں ، خامنہ ای کا الزام
تہران ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای Ayatollah Ali Khamenei نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن بھی اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی راہ پر چل رہے ہیں ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ویانا میں عالمی…
مزید پڑھیں »









