بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
نیویارک ،31اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کر دیا ہے، تسلیم کیے جانے اور تعاون حاصل کرنے کے لیے طالبان کو اقدامات کرنا ہوں گے۔کابل سے امریکی انخلا کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے…
مزید پڑھیں » -
یہودی آباد کاروں کے حملے مسجد اقصیٰ پر قبضے کی سازش ہیں:عکرمہ صبری
غزہ،31اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر منظم دھاوے اور اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں فول پروف سکیورٹی مہیا کرنا مسلمانوں کے قبلہ اول پر قبضے کی گمرا ہ کن کوشش اور سازش ہے۔الشیخ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری
نیویارک،31اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، امریکی وزارتِ دفاع نے ایک تصویر جاری کی ، جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے۔اس حوالے سے تفصیلات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پریڈ طالبان غیرملکیوں، افغانوں کے باہر جانے کے حوالے سے وعدے پورا کریں: سلامتی کونسل
کابل ،31اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی افواج کا انخلا مکمل ہونے کے بعد طالبان کی سپیشل فورس ’بدری 313‘ نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی سنبھال لی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو طالبان رہنماؤں نے سپیشل فورسز کے لباس میں ملبوس جنگجوؤں کے ہمراہ ایئر پورٹ کا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سےامریکی فوجیوں کا انخلا مکمل، طالبان کا جشن
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد #امریکہ کی طویل ترین جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل میں طالبان نے جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی۔انخلا کی مایوس…
مزید پڑھیں » -
چین:چھونگ چھِنگ CHONGQING میں طوفانوں سے تباہی، 2ہزار افراد کو نکال لیا گیا
بیجنگ 30،اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھِنگ (CHONGQING) میں شدید بارشوں کی وجہ سے 4 دریاں میں سیلاب آ نے کے بعد 2ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا۔چھونگ چھِنگ کے سیلاب پر قابو پانے و چھونگ چھِنگ ہائیڈرولوجیکل نگرانی اسٹیشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا کابل میں داعش کے کار سوار خودکش بمبار پر ڈرون حملہ
کابل 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے کابل میں داعش کے کار سوار خود کش بمبار کو پر ڈرون حملہ کیا ہے جو کہ کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن کے مطابق امریکی فوج نے کابل میں ایک…
مزید پڑھیں » -
اب افغانستان میں امریکہ اور طالبان ’مشترکہ مقاصد‘ رکھتے ہیں: امریکی جنرل
واشنگٹن 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امریکہ اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی Generalـ Frank ـMcKenzie نے حال ہی میں ایک بریفنگ میں کہا کہ ہم ایک مشترکہ مقصد رکھتے…
مزید پڑھیں » -
کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر، امریکی دفاعی میزائل نظام نے تباہ کردیئے
کابل 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے، لیکن امریکی دفاعی میزائل نظام کے ذریعے انہیں ناکام بنا دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کی صبح ہونے والے اس حملے کے حوالے سے ایک امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: سمندری طوفان آئیڈا سے تباہی، نیو اورلینز میں بجلی گل ہوگئی
نیویارک 30،اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سمندری طوفان آئیڈا امریکہ کی صنعتی ریاست لوئزیانا سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث شدید طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے۔ ریاست کے شہر نیو اورلینز میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جب کہ طوفان کے باعث ایک شخص…
مزید پڑھیں »








