بین الاقوامی خبریں
-
ہماری فوج کیلئے کام کرنے والے افغان شہریوں کا امریکہ میں استقبال :جوبائیڈن
واشنگٹن/26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر #جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنہوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ #ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ ورڑن کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسکو، 26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسٹاگرام، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر ویب برازر کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے فیچر کی آزمائش کررہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں » -
جارج فلائیڈ کے قتل معاملے میں سابق پولیس افسر کو ساڑھے بائیس سال قید کی سزا
واشنگٹن/26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکہ کی ایک #عدالت نے گذشتہ سال سیاہ فام #امریکی شہری جارج #فلائیڈ کی حراستی موت کے جرم میں نیا پولیس کے سابق پولیس افسر ڈیرک شاون کو 22 سال اور چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ہنپین کاؤنٹی ڈسٹرکٹ جج پیٹر کاہل نے جمعہ کو متعلقہ کیس کی…
مزید پڑھیں » -
عدالت نے ٹرمپ کے وکیل کا لائسنس منسوخ کر دیا
نیویارک ،25جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ روڈی جولیانی نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی کوشش میں غلط بیانی سے کام لیا تھا۔ لائسنس کی منسوخی کا مطلب یہ ہوا کہ اب وہ اپنے موکل کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں ایندھن کی درآمد کیلئے زرِمبادلہ کے ذخائر کا استعمال کس قانون کے تحت ہوگا؟
بیروت ،25جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #لبنان کے مرکزی بنک نے حکومت سے زرِمبادلہ کے ذخائر میں سے غیرملکی #کرنسی کے #ایندھن کی درآمد کے لییاستعمال سے متعلق قانونی بنیاد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لبنانی حکومت بیرون ملک سے ایندھن درآمد کرتی ہے اور پھراس کو زرتلافی (سب سڈی) پرعام شہریوں کو…
مزید پڑھیں » -
یمن : ساحل کے قریب سمندر میں کشتی غرقاب، 300 افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
الریاض ،25جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے کل جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں یمن کے ساحل سے ٹکرانے والی ایک کشتی جس پر 300 غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے ڈوب گئے ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
جڑواں بہن بھائیوں کے کچلے جانے کا اندوہ ناک حادثہ
ریاض،25جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #سعودی عرب میں #جڑواں بہن بھائیوں کے گاڑی تلے روندے جانے کے واقعے نے لوگوں کو رنجیدہ کر دیا ہے۔ اللہ تعالی نے شادی کے 14 سال بعد ان جڑواں بچوں کی شکل میں والدین کو اولاد کی نعمت سے نوازا تھا۔اس سلسلے میں دونوں بچوں ’فیصل اور…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں 72 سالہ شخص کا 10 ماہ میں مسلسل 43 مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت
لندن ،25جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #برطانیہ کے ایک 72 سالہ شخص کا مسلسل 10 ماہ سے #کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور محققین کا کہنا ہے کہ یہ مسلسل انفیکشن کا طویل ترین ریکارڈ ہے۔ #فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مغربی برطانیہ کے شہر برسٹل سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » -
90 سالہ سابق امریکی فوجی نے اپنی سالگرہ بڑے دلچسپ مگر پُرخطر طریقے سے منائی۔
کیلیفورنیا: (اردودنیا/ایجنسیاں)جوزف ڈیل جیرامیلو نے اپنی 90 ویں #سالگرہ کے موقع پر #امریکی ریاست اوتا (Utah) میں 14،000 فٹ کی #بلندی سے ہوائی #جہاز سے چھلانگ لگادی۔سابق #فوجی اہلکار کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے کورین جنگ میں #آرمی کے پرائیوٹ فرسٹ کلاس کی حیثیت سے خدمات انجام دی…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کی حراست میں سرکردہ سماجی کارکن قتل
راملہ: (اردودنیا/ایجنسیاں) #فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت #پولیس نے جمعرات کے دن سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن نزار بنات کو ان کے گھر سے گرفتار کیا جس کے کچھ دیر بعد اس کی لاش ورثا کے حوالے کی گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی، سیاسی اور سماجی حلقوں میں اس واقعے کو…
مزید پڑھیں »








