بین الاقوامی خبریں
-
مسلسل 20 ماہ پرواز کی صلاحیت والے ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) #برطانیہ کی #ڈرون #طیارے بنانے والی ایک کمپنی کے ماہرین نے غیرمعمولی خصوصیات کا حامل ایک ایسا ڈرون طیارہ تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جو مسلسل 20 ماہ تک بغیر کسی تعطل کے پرواز جاری رکھ سکتا ہے۔ ماہرین نے اس طیارے کا ابتدائی تجربہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں کثیر منزلہ عمارت زمین بوس،100 افراد لا پتا
فلوریڈا :(اردودنیا/ایجنسیاں) #فلوریڈا کے #میامی بیچ کے شمال میں ایک کثیر منزلہ رہائشی #عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جب کہ ایک سو افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا اور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں حزب اللہ کی جاسوسہ کو23 برس کی قید کی سزا سنائ گئی
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں) #امریکہ میں چھ ماہ سے زیر تفتیش لبنانی نژاد ایک #خاتون جس پر لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے کو 23سال عمرقید کی سزا سنائی گئی۔تریسٹھ سالہ مریم طہ تھامسن کے خلاف #جاسوسی کے #مقدمہ کی سماعت گذشتہ مارچ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے ہزاروں معاونین اورمترجمین کی افغانستان سے دوسرے ممالک میں منتقلی کامنصوبہ
واشنگٹن:(اردودنیا/ایجنسیاں) #امریکہ کی #بائیڈن انتظامیہ نے #افغانستان میں امریکی افواج کے ساتھ مترجم کے طور پرکام یا انھیں دوسری امداد مہیا کرنے والے ہزاروں افراد اور ان کے خاندانوں کو دوسرے ممالک میں منتقل کرنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیرعہدہ دار نے بتایا ہے کہ ان…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا ایران کی حساس جوہری تنصیب پر بمبار ڈرون سے حملے کا انکشاف
غزہ:(اردودنیا/ایجنسیاں) #اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی #فوج نے ایک ایرانی جوہری مرکز پر حملہ کرنے کی کوشش میں ڈرون کا استعمال کیا ہے۔ یہ مرکز سینٹرفیوجز کے لئے اجزاء تیار کرتا ہے۔دریں اثنا سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق #تہران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایرانی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے نکلتے ہی افغانستان میں خانہ جنگی ہو گی: روس
ماسکو،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #روسی وزیرِ دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا ہے کہ #امریکا کے انخلاء کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی ہو گی۔یہ بات روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شوئیگو نے بین الاقوامی سلامتی سے متعلق #ماسکو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔امریکا کا #افغانستان سے افواج واپس نکالنے کا…
مزید پڑھیں » -
مذاکرات تو ایک طرف ہم امریکہ سے کسی رابطے تک کا نہیں سوچ رہے:شمالی کوریا
دبئی،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحے کے مذاکرات جاری رکھنے کے بارے میں گرمجوش نہیں ہیں۔ شمالی #کوریا کے وزیر خارجہ ری سون گوون نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی
میڈرڈ،24؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)اینٹی #وائرس سافٹ ویئر کے بانی جان میکافی نے اسپین کی جیل میں مبینہ #خودکشی کرلی۔اسپین کی جیل میں قید جان میکافیی اپنے سیل میں مردہ پائے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا کی عدالت نے جان میکافی کو امریکا کے حوالے کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
دنیا: کورونا کیسز 18 کروڑ، اموات 39 لاکھ سے متجاوز
نیویارک،24؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں) #دنیا کا کوئی خطہ #کورونا وائرس کی موذی #وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران #مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 91 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں…
مزید پڑھیں » -
جاپان، ہفتے میں 5 کے بجائے 4 دن کام کرنے کے تجویز
ٹوکیو،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #جاپان میں دفتری کام اور صحت مند زندگی میں توازن بہتر بنانے کے لیے ہفتے میں 5 دن کے بجائے 4 دن کام کرنے کے تجویز پیش کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں سالانہ اکانومی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں، گائیڈ لائنز…
مزید پڑھیں »







