بین الاقوامی خبریں
-
ڈیلٹا وائرس یورپ میں تباہی مچا سکتا ہے: ماہرین
نیویارک،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)یورپی طبی ماہرین نے یونین میں ڈیلٹا کورونا وائرس کے پھیلنے سے خبردار کیا ہے۔ #یورپ میں بیماریوں سے بچاؤ اور کنٹرول کے مرکز کی سربراہ آندریا آمون کے مطابق اگست کے آخر تک یورپی یونین میں کورونا کے نوے فیصد نئے #انفیکشن کا ذمہ دار ڈیلٹا #وائرس ہو…
مزید پڑھیں » -
ایران وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیارحاصل کرنا چاہتا ہے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #اسرائیلی وزیر دفاع بینی #گینٹز نے کہا ہے کہ ایران میں ابراہیم رئیسی کو ملک کا صدر منتخب کیا جانا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ تہران انتہا پسندی، توسیع پسندی اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیارحاصل کرنے کی طرف گامزن ہے۔ ایک…
مزید پڑھیں » -
غزہ:جنگ سے متاثرہ7500 خاندانوں کوفی کنبہ2000 ڈالر دینے کا فیصلہ
غزہ،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف #ایجنسی ’اونروا‘ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ ساڑھے سات ہزار خاندانوں کو فی خاندان دو ہزار ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ’اونروا‘ کے مشیر عدنان…
مزید پڑھیں » -
یمن میں القاعدہ کے سربراہ کی گرفتاری پرمدد کرنے پر 50 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان
صنعاء ،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #امریکی محکمہ خارجہ کے ’انعامات برائے انصاف‘ پروگرام کے تحت #یمن میں #القاعدہ کے رہنما خالد باطرفی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے اور اس کی گرفتاری میں مدد دینے پر پچاس لاکھ ڈالر تک کے مالی انعام کا اعلان کیا۔اس پروگرام نے #ٹویٹر پر اپنے آفیشل…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
دبئی،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #کینیڈا میں دوبارہ ایک سابق بورڈنگ اسکول میں ایسی #قبریں دریافت ہوئی ہیں، جن میں سینکڑوں قبائلی بچوں کی لاشیں دفن تھیں۔ گزشتہ ماہ ایسی ہی ایک اجتماعی قبر کے انکشاف نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ اس تازہ انکشاف سے قبل گزشتہ ماہ برٹش…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:کورونا کی دومختلف ویکسینوں کی پہلی اوردوسری خوراک لگانے کا فیصلہ
ریاض،24؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے لوگوں کو اب کووِڈ 19 کی دو مختلف ویکسینوں کی پہلی اور دوسری #خوراک لگانے کی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس وقت #سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی پائلٹ کی دوران پرواز تیز طوفان کی زد میں آنے کی ویڈیو وائرل
نیویارک،23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں ایک امریکی پائلٹ ڈیوڈ ایونز چھوٹے طیارے کی پرواز کے دوران شدید طوفان کی زد میں دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی ہواباز نے اس طوفان سے نکلنے کے بجائے اس کی ایک ویڈیو بنائی جسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت بحال: پاکستان کی معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟
اسلام آباد،23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری کے اشاروں کے بعد ریاض نے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت بحال کردی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے ادھار تیل کی سہولت دوبارہ دست یاب ہونے کی تصدیق کردی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا تاجکستان سرحد پر قبضہ، سکیورٹی اہلکار چوکیاں چھوڑ کر بھاگ نکلے
کابل؍اسلام آباد،23جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)افغان حکام نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان اور تاجکستان کے درمیان سرحد پر قبضہ کر لیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو طالبان کے قبضے کے بعد کچھ سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی جگہیں چھوڑ دیں جبکہ کچھ سرحد پار چلے گئے۔…
مزید پڑھیں » -
فیس بک نے میانمار میں فوجی پراپیگنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا‘
ینگون ،23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ فیس بک نے اپنی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد فوجی پراپیگنڈے اور دیگر مواد کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق…
مزید پڑھیں »







