بین الاقوامی خبریں
-
ہندوستانی طرز کا کرونا وائرس اسرائیل میں تیزی سے پھیلنے لگا
مقبوضہ بیت المقدس،23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیلی میڈیا کے مطابق بھارت میں سامنے آنے والی کرونا کی نئی شکل تیزی کے ساتھ اسرائیل میں پھیلنے لگی ہے۔ عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کیدوران اسرائیل میں کرونا کے مزید 105 بھارتی طرزکے کیس سامنے آئے۔ اسرائیلی ایک…
مزید پڑھیں » -
اربوں ریال جعلی بینک کھاتوں کے ذریعہ بیرون ملک منتقل، سعودی اینٹی کرپشن کی کارروائی
ریاض،23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی (نزاہہ) کے ذمے دار ذرائع کے بیان کے مطابق اتھارٹی نے گذشتہ عرصے کے دوان میں متعدد فوجداری مقدمات کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے مطابق اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے مقدمات کی…
مزید پڑھیں » -
40 سے زائد ممالک کو چین کے حوالے سے تشویش کیوں ہے؟
نیویارک،23جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں منگل کو کینیڈا کی قیادت میں 40 سے زائد ممالک نے چین کی سنکیانگ، ہانگ کانگ اور تبت میں کارروائیوں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ متوقع مشترکہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں ناکام امریکہ نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی
کابل :(اردودنیا/ایجنسیاں)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہا امریکہ 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان…
مزید پڑھیں » -
مصر میں مقتول خاتون کے شوہر اور اجرتی قاتل کو سزائے موت کا حکم
عراقی باشندہ ایک اور خاتون سے شادی کے لیے پہلے بیوی سے جان چھڑانا چاہتا تھا قاہرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کے شمالی علاقے المنصورہ کی ایک فوجی عدالت نے شوہر کی ساز باز سے بیوی کی عصمت دری اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ خاتون کے عراقی شوہر اور اجرتی قاتل…
مزید پڑھیں » -
ابوظبی میں آنے والے سیاحوں کو کووِڈ-19کی ویکسین مفت لگانے کی پیش کش
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے سیاحوں کو کووِڈ-19 کی ویکسین مفت لگانے کی پیش کش کی ہے۔اس سے پہلے صرف یواے ای کے شہریوں اور اقامتی ویزے کے حاملین کو مفت ویکسین لگائی جارہی تھی۔فوری طورپر یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آیا اس نئے فیصلے کااطلاق سب…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: خواتین کے اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز
واشنگٹن ،22جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکہ میں پانچ دہائیوں کے بعد خواتین کے ابورشن یعنی اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ رواں برس مختلف امریکی ریاستوں میں اب تک 500 سے زائد اسقاطِ حمل سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ملک…
مزید پڑھیں » -
صدر رئیسی کا امریکی صدر سے ملاقات اور میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار
تہران ،22جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نہ وہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور نہ ہی ایران کے میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروہوں کی حمایت کے معاملے پر کوئی مذاکرات ہوں گے۔صدرمنتخب ہونے کے بعد پیر کو…
مزید پڑھیں »








