بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی پولیس نے اللد شہر کےممتاز فلسطینی عالم دین کو گرفتار کرلیا
غزہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ شہر اللد میں قائم ایک جامع مسجد کے امام اور خطیب الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان پر دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پراکسانے جیسے بھونڈے الزام عاید کیےگئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ الباز کی گرفتاری اسرائیل کے انتہا پسند رکن…
مزید پڑھیں » -
امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی قتل کرڈالی
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اردن میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی 21 سالہ بیٹی کو محض اس وجہ سے جان سے مار ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کی ایک کلاس میں نمبرکم آئے تھے۔اس واقعے نے اردن کےعوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔شہریوں کو بیٹی کے قاتل اس…
مزید پڑھیں » -
نائجيريا ميں اسکول کے درجنوں بچے اغواء
کيبی:(اردودنیا/ایجنسیاں)نائجيريا کی رياست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغواء کر ليا ہے۔اسکول کے ايک استاد عثمان اليو نے بتايا کہ اغواء کيے جانے والے طلب علموں کی اکثريت لڑکيوں پر مشتمل ہے۔ رياستی پوليس کے ترجمان نے بتايا ہے کہ حملہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کے حملے میں 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید
راملہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے احمد زاھی بنی شمسہ کو شہید کردیا۔احمد کو جبل صبیح کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ جبل صبیح کے مقام پر…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے بڑی سہولت کا کیا اعلان
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام کے بہت سے فیچرز صرف موبائل فون پر ہی استعمال ہو سکتے ہیں،
مزید پڑھیں » -
اشتعال انگیز یہودی فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں پر تشدد،33 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس،17؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقعے پر قابض فوج اور پولیس نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ…
مزید پڑھیں » -
فرانس نے لاک ڈاؤن اور ماسک کی مجبوری کے خاتمے کا اعلان کر دیا
ماسکو:(اردودنیا/ایجنسیاں)فرانس میں کورونا کیسسز میں کمی کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ بعض حالات کے علاوہ کھلے علاقوں میں ماسک کی ضرورت کو کل تک ختم کردیا جائے گا، اور20 جون سے رات کا لاک ڈاؤن ختم کردیا جائے گا۔وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے کابینہ کے اجلاس کے بعد…
مزید پڑھیں » -
دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں 9 ہزار سے زائد اموات
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سینما گھر کا افتتاح
ریاض،17؍جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ کے النخیل مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینما 8 اسکرینز پر مشتمل ہے اور اس میں 1311 نشستوں کی گنجائش ہے جبکہ الگ فوڈ کارنر بھی رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
جب آقا ہار گئے تو غلام کیا جنگ لڑیں گے:طالبان
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)غیر ملکی افواج کے انخلاء اور امریکی فضائی تعاون سے جلد ہی محروم ہو جانے کے نتیجے میں افغان حکومتی فورسز کی ناکامی کا خدشہ بڑھ گیا ہے جبکہ طالبان کمانڈر ملک پر جلد ہی مکمل کنٹرول کر لینے اور اپنے نظریے کے مطابق اسلامی ریاست دوبارہ قائم کرنے کی…
مزید پڑھیں »








