قومی خبریں

لکھنؤ میں بھی ترنگا یاترا کے دوران ہنگامہ اور پتھراؤ، بھاری فورس تعینات

لکھنؤ ، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آشیانہ کے بنگلہ بازار علاقے میں واقع چندریکا دیوی مندر کے سامنے پیر کو یوم آزادی کے موقع پر ترنگا یاترا کے دوران دو فریقوں میں جھڑپ ہوگئی۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے دونوں فریقین کو منتشر کیا۔ واقعہ کے بعد سے پولیس کی نفری موقع پر تعینات…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند سابق ایم پی کے گھر پر اہل خانہ کے ساتھ تصویر وائرل

بہار: 6 پولیس اہلکاروں پر محکمہ جاتی شکنجہ کسا ٍسہرسہ ؍پٹنہ، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی سہرسہ جیل میں بند سابق ایم پی آنند موہن سے وابستہ ایک واقعہ کے سلسلے میں پیر کو چھ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔دراصل آنند موہن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو…

مزید پڑھیں »

زمین سے 30 کلومیٹر کی بلندی پرلہرایا ترنگا

نئی دہلی، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان نے آج (15 اگست 2022) کو اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر اسپیس کڈز انڈیا نے زمین سے تقریباً 30 کلومیٹر اوپر ہندوستانی ترنگا لہرایا۔ اس کے لیے اسپیس کڈز انڈیا نے ہندوستانی ترنگے کو غبارے کی مدد سے کرہ ارض…

مزید پڑھیں »

ساورکر کا پوسٹر- شیموگہ میں کشیدگی، لاٹھی چارج، کئی علاقے میں کرفیو

شیموگہ ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے شیموگہ میں ہنگامہ آرائی کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ یوم آزادی پر امیر احمد سرکل میں ویر ساورکر کا پوسٹر لگانے سے متعلق ہے۔ یہاں کچھ لوگوں نے پوسٹر کی سخت مخالفت کی ہے۔ ساورکر کے پوسٹروں کو ہٹانے کی…

مزید پڑھیں »

دھوم دھام سے ’یوم آزادی ‘ منالیا ، اب ترنگا کو ’فلیگ کوڈ‘کے مطابق محفوظ رکھیں

نئی دہلی ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی آزادی کو 75 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا۔ اس کے تحت پی ایم مودی کی اپیل پر 13 اگست سے ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم بھی چلائی گئی اور یہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: متنازعہ عیدگاہ میدان کے ٹاور پر پہلی مرتبہ ہوئی پرچم کشائی

بنگلور، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے بنگلورو واقع ’عیدگاہ میدان‘ کو لے کر وقف بورڈ اور انتظامیہ کے دوران تنازعہ جاری ہے۔ ایک طرف وقف بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ زمین اس کی ملکیت ہے اس لیے ہندو تہوار اور پرچم کشائی کی تقریب بغیر اس کی اجازت نہیں ہو سکتی،…

مزید پڑھیں »

رانچی اور کھرگون میں ترنگا لہرانے میں ایک بچے سمیت چار کی موت

رانچی؍بھوپال، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی اور مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں ترنگا جھنڈا لہراتے ہوئے حادثات میں چار افراد کی موت ہو گئی۔دارالحکومت رانچی کے کانکے علاقے میں جھنڈا اٹھاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہو گئی۔ اسی دوران مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں…

مزید پڑھیں »

شیئر مارکیٹ کے معروف تاجر راکیش جھن جھن والا کی موت ، پی ایم کا اظہار تعزیت

ممبئی، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیئر مارکیٹ کے لیجنڈ راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق صبح 6.45 بجے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال پہنچنے سے پہلے ان کی موت ہوگئی۔ وہ کچھ دن پہلے ہسپتال بھی گئے تھے۔انھیں 3 ہفتے قبل ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا…

مزید پڑھیں »

راجستھان:اعلیٰ برادری ٹیچر کی وحشیانہ پٹائی سے دلت طالب علم جاں بحق

ملک آج بھی ’چھوت‘ کی بیماری سے آزاد نہیں ہوسکا جالور، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورے ملک میں آج آزادی کی 75ویں سال منا یا جارہا ہے ، لیکن اب بھی چھوت کی بیماری میں ملک جکڑا ہوا ہے۔تن آزاد ہوگیا ، لیکن من اب بھی غلام ہے ۔ اسی تناظر میں راجستھان کے…

مزید پڑھیں »

دوبنگلہ دیشی 11 پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار

نئی دہلی، 14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے 15 اگست سے عین قبل 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے مختلف شناختوں کے 11 بنگلہ دیشی پاسپورٹ اور 10 جعلی ربڑ اسٹمپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں گرفتار ملزمان کی شناخت 28 سالہ محمد مصطفی اور محمد…

مزید پڑھیں »
Back to top button