نئی دہلی، 14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے اتوار کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 207.99 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔وزارت صحت نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ناگپور، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہم ہندوستان کو تبھی اکھنڈ بنا سکتے ہیں کہ ہم ڈرنا چھوڑ دیں گے۔ موہن بھاگوت مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو عظیم بنانا ہے تو ڈرنا…
مزید پڑھیں »دہلی، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیویارک میں 12 اگست 2022 کوبدنام زمانہ ملعون مصنف سلمان رشدی پر حملے کے بعد ان کی متنازع کتاب دی سیٹینک ورسیس ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ اس کتاب پر اس وقت کی راجیو گاندھی کی حکومت نے 1988 میں بھارت میں پابندی لگا دی تھی۔ یہ…
مزید پڑھیں »احمد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں ترنگا ریالی کے دوران گائے کے حملہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل زخمی ہو گئے ہیں۔ مہیسانہ ضلع کے کڑی قصبے میں ہفتہ کی صبح ایک آوارہ گائے نے ترنگا ریالی میں گھس کر پٹیل کو ٹکر مار دی۔ پٹیل کے گھٹنے میں چوٹ لگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نابالغ قرار دیے جانے کے باوجود وہ تقریباً 19 سال سے جیل میں ہے۔جسٹس اندرا بنرجی اور وی راما سبرامنیم کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سنگھ کے دیگر رہنماؤں اور آر ایس ایس کے عہدیداروں نے اپنے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈسپلے تصویر کو ہٹا دیا ہے اور اس کی جگہ ترنگا لگا دیا ہے۔آر ایس ایس قائدین نے ہفتہ کو مختلف مقامات پر ترنگا لہرایا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی ضلع کے نارکوٹکس اسکواڈ کی ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے پاس سے 21 کلو سے زیادہ گانجہ برآمد ہوا ہے۔ملزم بھوجپوری گلوکار ہے اور اس نے 100 سے زیادہ گانے گائے ہیں۔ پولیس نے اندرا پوری پولیس اسٹیشن میں این سی…
مزید پڑھیں »ایم اے لیگل اسٹڈیز کے علاوہ فرانسیسی، روسی اور پشتو میں سرٹیفکیٹ کورسز کا آغاز حیدرآباد، 13 ؍ اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23 کے لیے میرٹ کی اساس پر ریگولر کورسز میں آن لائن داخلوں کی آخری 30؍ اگست ہے۔ ایم اے لیگل اسٹڈیز اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مقبول کامیڈین راجو سری واستو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں مسلسل دوسرے دن لائف سپورٹ پر ہیں۔ ذرائع نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔بدھ کو دل کا دورہ…
مزید پڑھیں »سہارن پور ، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے سہارنپور سے جیش محمد اور تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اے ٹی ایس کے مطابق مبینہ طور پر محمد ندیم جیش محمد اور تحریک…
مزید پڑھیں »









