نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاملناڈو کے مدورائی سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و ماہر تعلیم سابری مالا Sabarimala جئے کانتن نے قرآن کے مطالعہ کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ انہوں نے یہ خبر مکہ مکرمہ سعودی عرب سے شیئر کی ہے۔ سماجی کارکن محمد حبیب الرحمن نے ٹوئیٹر پر جئے کانتن کا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کھرگاؤں مدھیہ پردیش میں متاثرہ شخص ملزمین کی فہرست میں نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے مختلف علاقوں میں مذہبی جلوسوں کے دوران تشدد کے موقع پر مسلمانوں کو منصوبہ بند انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ کرناٹک، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں فرقہ پرست عناصر کی سرگرمیوں پر پولیس نے تماشائی…
مزید پڑھیں »ممبئی،24؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امراوتی کے ایم پی نونیت رانا MP Navneet Rana اور ان کے شوہر اور ایم ایل اے روی رانا کو عدالت سے دھچکہ لگا ہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کو 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ تاہم پولیس کی جانب سے پولیس حراست کی مانگ کی گئی…
مزید پڑھیں »آدیش گپتااروندکجریوال کوتبدیلی کی تجویزبھیجیں گے،عام آدمی پارٹی غورکرے گی نئی دہلی24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ریاستی بی جے پی کے صدر آدیش گپتانے اعلان کیاہے کہ ان کا منصوبہ دہلی جانے کا ہے۔ 40 دیہاتوں کے مسلم نام ہیں۔انھیں تبدیل کیا جائے۔یہاں منعقد ایک پریس کانفرنس میں گپتا نے کہاہے کہ ان…
مزید پڑھیں »سیتا پور24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے سیتا پور کی ایک عدالت نے شری لکشمن داس اْداسی آشرم کے مہنت بجرنگ مونی داس کی ضمانت منظور کر لی ہے، جسے نفرت انگیز تقاریر کرنے اورعصمت دری کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ جج سنجے کمار نے مہنت کو ضمانت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امراوتی سے آزاد ایم پی نونیت رانا اور ان کے ایم ایل اے شوہر روی رانا کی گرفتاری کو لے کر بی جے پی اور شیو سینا میں آمنے سامنے ہیں۔ ادھر کانگریس لیڈر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو بی جے پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »لکھیم پوری،24؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو کچلنے کے معاملے میں قتل کے مجرم وزیر کا بیٹا آشیش مشرا نے خودسپردگی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے ہائی کورٹ کی طرف سے انہیں دی گئی ضمانت کو منسوخ کر دیا تھا اور انہیں ایک ہفتے کے اندر خودسپردگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئرلیڈر اور سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اتوارکوکہاہے کہ بلڈوزر کے ذریعہ عمارتوں کو مسمار کرنے کا حالیہ عمل نظم ونسق کی مکمل خرابی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ یہ سمجھنا درست ہوگا کہ تجاوزات ہٹانے کے اس منفرد طریقہ کا مقصد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ملک میں روزانہ تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے ڈیجیٹل لین دین ہو رہے ہیں اور اس سے ملک میں ایک ڈیجیٹل معیشت بن رہی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ اس سے سہولیات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ملک میں ایمانداری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈیا پوسٹ نے کوئز کے ذریعے مختصر یو آر ایل سمیت واٹس ایپ، ٹیلی گرام، انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا اور ای میل؍ایس ایم ایس کے ذریعے سرکاری سبسڈی فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہنے کی عام لوگوں سے اپیل کی ہے ۔ آج…
مزید پڑھیں »









