این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن نے 452 ووٹ حاصل کر کے ہندوستان کے نائب صدر کا عہدہ جیت لیا۔
مزید پڑھیں »قومی خبریں
"الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سزا پر روک کے بعد عباس انصاری کی رکنیت بحال، مؤ صدر سیٹ پر ضمنی الیکشن منسوخ"
مزید پڑھیں »سنبھل تشدد کیس میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگا دی۔
مزید پڑھیں »متاثرین نے الزام لگایا کہ ٹرائل کورٹ نے محض "پوسٹ آفس" کا کردار ادا کیا اور کمزور استغاثہ کا فائدہ ملزمین کو دے دیا۔
مزید پڑھیں »موبائل ایپس اور آن لائن پلیٹ فارمز کی بدولت آئی ٹی آر فائلنگ اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ آخری تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرنے پر 5000 روپے جرمانہ اور ماہانہ سود لگ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں »اینٹرو مکس ویکسین نے مریضوں میں ٹیومرز کم کرنے اور نمو کو سست کرنے میں حیرت انگیز نتائج دکھائے ہیں، بغیر کسی سنگین ضمنی اثرات کے۔
مزید پڑھیں »ہندوستان میں نائب صدر کا عہدہ صدر کے بعد دوسرا سب سے بڑا آئینی منصب ہے۔ آج پارلیمنٹ میں 17ویں نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس بار این ڈی اے کے سی پی رادھا کرشنن اور اپوزیشن کے بی سدرشن ریڈی آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھیں »دہلی پولیس نے بچوں کی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار اور 6 بچوں کو بازیاب کر لیا۔ گروہ غریب خاندانوں کو نشانہ بنا کر بچوں کو اغوا اور فروخت کرتا تھا۔
مزید پڑھیں »این آئی اے نے صبح کے وقت ایک بڑے آپریشن میں جموں و کشمیر سمیت پانچ ریاستوں میں 22 مقامات پر چھاپے مارے، دہشت گردی کی سازش کیس کی تحقیقات میں مقامی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مدد لی گئی۔
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے کہا کہ بہار کی ووٹر لسٹ نظرثانی میں آدھار کارڈ کو شناخت کے لیے 12ویں دستاویز کے طور پر قبول کیا جائے گا، تاہم یہ شہریت کا ثبوت نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں »









