قومی خبریں

ریپ کیس کے مجرم کو 25 لاکھ کا معاوضہ، سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش حکومت کی سخت سرزنش کی

سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش حکومت کو کڑی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ شہری کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں، ریاست کو فوری طور پر 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں »

مرادآباد: گائے کے اسمگلروں سے سودے بازی کرنے پر اسٹیشن انچارج سمیت 10 پولیس اہلکار معطل

ایس ایس پی مرادآباد ستپال انٹیل نے گائے کے گوشت کی اسمگلنگ چھپانے اور اسمگلروں سے مبینہ سودے بازی کرنے والے 10 پولیس اہلکاروں کو فوری معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کا اعلان: پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے 2024 تک آنے والے ہندوؤں کو ملے گی ہندوستانی شہریت

مرکز کی مودی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مظلوم اقلیتی طبقہ کے لیے شہریت ترمیمی قانون میں بڑی رعایت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 2024 تک آنے والوں کو ہندوستانی شہریت فراہم ہوگی۔

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کویتا کے الزامات کو مسترد کیا

ریونت ریڈی نے کہا کہ "میں نہ کویتا کے پیچھے ہوں اور نہ ہریش راؤ یا سنتوش کے۔ عوام نے پہلے ہی انہیں رد کر دیا ہے، میں صرف عوام کے ساتھ ہوں۔"

مزید پڑھیں »

2020 دہلی فسادات کیس:عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی اپیلیں دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دیں

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ 2020 دہلی فسادات منصوبہ بند سازش کا نتیجہ تھے، لہٰذا ملزمان کو ضمانت نہیں دی جا سکتی۔

مزید پڑھیں »

ریلوے اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کا انسپکٹر پر حملہ، دو گرفتار

دیوریا ریلوے اسٹیشن پر اتوار کی رات اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب مسافروں سے پیسے بٹور رہے خواجہ سراؤں نے روکنے پر آر پی ایف انسپکٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے دو خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں »

دہلی:چڑیا گھر میں برڈ فلو کی لہر، 12 پرندوں کی ہلاکت کے بعد سخت نگرانی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے چڑیا گھر میں برڈ فلو کے بڑھتے خطرے نے انتظامیہ اور زائرین دونوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں 12 پرندوں کی موت کے بعد پورے احاطہ کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے اور ایچ 5 این 1 ایوین انفلوئنزا وائرس کی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ملک گیر سطح پرE20 پیٹرول کے نفاذ کے خلاف دائر عرضی مسترد کر دی

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایتھنول ملاوٹ شدہ ایندھن سے کسانوں کو فائدہ ہوگا, جبکہ عرضی گزار نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ ایندھن پرانی اور بعض نئی گاڑیوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

مزید پڑھیں »

بہار میں ایس آئی آر کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے دستاویزات جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی

سپریم کورٹ نے بہار میں ایس آئی آر کو بڑی راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر کے بعد بھی جمع کرائی گئی دستاویزات قابل قبول ہوں گی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور لیگل سروسز اتھارٹی کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سنبھل جامع مسجد تنازعہ میں حکم امتناعی میں توسیع کر دی

عدالت نے مسجد انتظامیہ کی اپیل پر موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی، جبکہ ہندو فریق نے اس کی مخالفت کی۔

مزید پڑھیں »
Back to top button