صحت اور سائنس کی دنیا
- نومبر- 2021 -2 نومبر
ہمالیہ میں پائی جانے والی پھپھوندی کینسر کے خلاف بھی مؤثر ثابت
ہمالیائی خطوں میں ایک خوش رنگ فنگس سینکڑوں برس سے طبی مقاصد کے لیے استعمال ہورہی ہے اور اب اس سے کیموتھراپی کی ایک نئی دوا کشید کی گئی ہے جو روایتی ادویہ سے 40 گنا زائد مؤثر اور طاقتور ہوسکتی ہے۔ یہ فنگس چین میں پہلے ہی کئی بیماریوں…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2021 -28 اکتوبر
مشروم کھائیں، ڈپریشن بھگائیں
مشروم اپنے اندر جادوئی خواص رکھتے ہیں اور اب ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مشروم کھانے کو اپنی عادت میں شامل کیا جائے تو اس سے ڈپریشن کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ہے۔پینسلوانیا اسٹیٹ کالج آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگرچہ مشروم کئی امراض…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
میٹابولزم کیا ہے اسے کس طرح بہتر بنایا جائے؟
یہ بات ایک حقیقت ہے کہ انسان فطرت کے جتنا زیادہ قریب رہتا ہے، وہ اتنا ہی خوش، توانا اور صحت مند رہتا ہے۔ اگرچہ میڈیکل سائنس میں بے شمار ترقی کی بدولت ایسی چیزیں بھی موجود ہیں، جو انسانی جسم اور حیات کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کہیں آپ بالوں کی سفیدی سے پریشان تو نہیں؟
گھنے، لمبے اور سیاہ بالوں کو جہاں خوبصورتی کی علامت سمجھاجاتا ہے وہیں بالوں میں سفیدی کو بڑھتی عمر کی نشانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ فی زمانہ،سفید بالوں کو بڑھتی عمر کاتقاضہ قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ کئی ایسے بچے ہیں جو نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اْن…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
پروٹین protein پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟
پروٹین جسم کے لیے روز مرہ کی ضرورت ہے ، لیکن مختلف طرز زندگی کے لوگوں کو مختلف مقاصد کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ کچھ کو پٹھوں کے بڑے پیمانے پر بنانے کے لیے زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ کچھ صرف اپنی غذائی ضروریات کو…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جامد گھٹنوں میں ’تیل‘ ڈال کر گٹھیا کے علاج میں اہم پیشرفت
جس طرح جامد پرزوں اور مشینوں میں تیل ڈال کر انہیں رواں کیا جاتا ہے عین اسی طرح اب ماہرین نے جوڑوں کے درد کے شکار گھٹنوں میں چکنے مائع شامل کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے جس سے گٹھیا کے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر کے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
پالک کھانے سے آنتوں کے سرطان میں کمی ممکن
آنتوں کا سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ میں چوتھا عام کینسر اور موت والے کینسر میں تو دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ تاہم پالک کھانے سے ان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔اس سے قبل آنتوں کے سرطان اور ہرے پتے والے سبزیوں کے باہمی تعلق…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
خبردار! سونے سے پہلے ورزش نقصان دہ ہے، ماہرین
کینیڈین #سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ سونے سے دو گھنٹہ پہلے خوب ورزش کرتے ہیں انہیں نہ صرف دیر سے نیند آتی ہے بلکہ ان کی نیند متاثر بھی رہ سکتی ہے۔ریسرچ جرنل ’’سلیپ میڈیسن ریویو‘‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
دیر سے سونے کی عادت-صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ
ہم روزانہ مناسب دورانیہ کی نیند لینے کی بات تو ضرور کرتے ہیں اور اس بات پر بھی متفق دِکھائی دیتے ہیں کہ صحت مند زندگی اور توانا رہنے کے لیے روزانہ اوسطاً سات گھنٹے کی نیند لازمی لینی چاہیے لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
پاپ کارن کھانا صحت کیلئے فائدہ مند
پاپ کارن popcorn ایک ایسی غذا ہے جسے بچے کیا بڑے بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ بعض اوقات تو بےوقت کی #بھوک مٹانے کے لیے بھی انہیں کھایا جاتا ہے، بالخصوص سینما میں #فلم یا #میچ دیکھنے اور سیروتفریح کے دوران لطف اندوز ہونے کے لیے ان کا استعمال…
مزید پڑھیں »









