صحت اور سائنس کی دنیا
- جولائی- 2022 -25 جولائی
ایواکیڈو – "مگرناشپتی” کے مزید فوائد بھی سامنے آگئے، کولیسٹرول بھی کم کرتی ہے
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک تحقیق سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ مگرناشپتی (ایواکیڈو) کو کھانے کے معمولات میں شامل کرنے سے جہاں بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں یہ خون میں مضر کولیسٹرول میں کمی کرسکتا ہے۔اس سے قبل ایواکیڈو کے بہت سے فوائد کا ذکر ہم کرچکے ہیں۔ اسے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
خواتین کے لیے تازہ انجیر کتنی مفید ہے؟
ماہر خوراک بشی جدعون نے کہا ہے کہ تازہ انجیر خواتین کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس میں ریشے اور اینٹی آکسائیڈ بڑی مقدار میں ہوتے ہیں۔ انجیر کے استعمال سے خواتین چھاتی کے کینسر سے بھی محفوظ رہتی ہیں۔سیدتی میگزین کے مطابق جدعون کا کہنا ہے کہ انجیر…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
جسم پر ٹیٹو بنوانے کے لیے تکلیف دہ جگہ
سائنس اور بائیولوجی کی برطانوی استاد نتالیہ ویلشر کے بازو پر البرٹ آئن سٹائن کا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔ ان کے پیروں، کلائیوں اور ٹخنوں پر دیگر ٹیٹو بھی بنے ہوئے ہیں۔ انھوں نے جتنے بھی ٹیٹو بنوائے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ تکلیف انھیں ٹخنوں اور پیروں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
رت جگے، مردوں کے لیے نقصان دہ؟
بہت سارے مرد رات گئے تک جاگتے رہتے ہیں- یہ جانے سمجھے بغیر کہ ایسا کرنے سے ان کی صحت متاثر ہوتی ہے اور ان کی تولیدی صلاحیت کو نقصان پہنچتا ہے مگر وہ صحت کے نقصان سے بے خبر پسندیدہ فلمیں اور سیریل دیکھنے میں لگے رہتے ہیں۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
مردوں کی ازدواجی تعلقات میں دلچسپی کم ہونے کی وجوہات؟
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شادی شدہ زندگی کے تعلقات میں سرد مہری کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں جن میں کچھ نفسیاتی ہیں ، کچھ جسمانی اور کچھ بیرونی۔ الرجل میگزین کے مطابق اگر ان مسائل پر توجہ نہ دی جائے تو معاملات ہاتھوں سے نکلنا لازمی نتیجہ بن جاتا ہے۔ ان مسائل…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
دھوکہ دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈیجیٹل آلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے۔2021 میں پورے برطانیہ میں تقریبا 30 لاکھ 60 ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020 میں یہ تعداد 28 لاکھ 80…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
وہ آسان ورزشیں جن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے
اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یہ آپ کی ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں پر زیادہ دباؤ اور تناؤ ڈال سکتا ہے لہذا ضروری ہے کہ ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے تاکہ نہ صرف ظاہری طور پر آپ فٹ نظر آئیں بلکہ آپ کی اندرونی صحت بھی برقرار رہے۔ذیل…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
غیرصحت بخش غذائیں،ورزش کے اثرات زائل کرسکتی ہیں
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ غذائی انتخاب میں احتیاط نہیں کرتے تو اس سے ورزش میں کی گئی محنت اکارت ہوسکتی ہے۔یعنی اگرآپ مٹھائیوں، فاسٹ فوڈ اور غیرصحت بخش اشیا کے دیوانے ہیں تو نصف گھنٹے زیادہ کی ورزش بھی ان کے مضر اثرات کو زائل نہیں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ماں کا دودھ یا ایک سائنسی حیرت کدہ
ماں کا دودھ ایسا قدرتی دودھ جس کی غذائیت وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے اپنے بچوں کی عمر کے پہلے پورے ایک سال کے دوران میں نے اپنے دونوں بچوں کو بوتل کے دودھ کی بجائے اپنا دودھ پلایا۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ننھے بچوں کے لیے…
مزید پڑھیں »









