صحت اور سائنس کی دنیا
- مئی- 2022 -31 مئی
منکی پوکس اس مرض کی علامات کیا ہیں اور علاج کیسے ممکن؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ افریقہ کے باہر منکی پوکس کے پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکتا ہے اور عام طور پر افریقہ میں اس کے متاثرین کی تشخیص نہیں کی جاتی۔ برطانیہ میں اب تک منکی پوکس کے 56 متاثرین سامنے آئے ہیں۔اب تک منکی…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
ڈی ہائڈریشن دور کرنے والی واٹر ریسیپیز
ماہرین انسانی جسم کی ضروریات کے تحت ایک دن میں 6 سے 8 گلاس پانی پینا تجویز کرتے ہیں، تاہم مختلف وجوہات کی بناء پر ہرکسی کے لیے دن بھر میں اس مقدار کو پورا کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ عام پانی کو اگر مزیدار واٹر ریسیپیز میں بدل دیا جائے…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
صحت کیلئے مفید نارنگی ✍️ ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
نارنگی دنیا کے مشہور ترین پھلوں میں سے ایک ہے، جسے عام زبان میں میٹھا، سنگترہ یا کینو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پھل citrus x sinensis نامی درخت پر اگتا ہے، جس کاتعلق پھلوں کی ایک بڑی قسم سے ہے، انہیں سٹرس فروٹ بھی کہا جاتا ہے۔اس پھل کی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
آملہ: حیرت انگیز صفات کا حامل ✍️ شیخ عبدالحمید عابد
بر صغیر میں پانچ ہزار سال سے آملہ حکیموں اور طبیبوں کی توجہ کا مرکز چلا آرہا ہے۔یہ امراض دور کرنے کے لئے کھایا جاتاہے۔پھیپھڑوں کے امراض ،حیاتین’’ج‘‘(وٹامن سی)کی کمی،خون میں تیزابیت ،خفقان، اسہال ،نزلہ وزکام اور بالوں کی کمزوری جیسے امراض میں اس کا کھانا اور استعمال کرنا بہت…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
مایکروویو اون…سہولت کب زحمت بن جائے
✍️رانا نسیم بلاشبہ عصر حاضر میں جدید ٹیکنالوجی کی بدولت انسانی زندگی سہل ہو گئی ہے، دنوں کا کام گھنٹوں اور گھنٹوں کا کام منٹوں تک محدود ہو گیا ہے، لیکن ان مشینوں نے جہاں انسان کے لئے بہت ساری آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں پر ایک طرف انسان کو…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، تحقیق
اسٹاک ہوم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عموماً والدین اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق ہوتی ہے کہ ایسا کرنا ان کے بچوں کو کند ذہن کر سکتا ہے۔لیکن ایک…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
انڈے ابالنے سے قبل فریج میں رکھیں یا نہیں؟
سپر فوڈ کہلانے والا قدرت کا انمول تحفہ انڈا انسانی جسم کے لیے نہایت ضروری ہے، یہ ناصرف پروٹین کے حصول کا آسان ذریعہ ہے بلکہ اس میں امینو ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور آئرن بھی پایا جاتا ہے۔چونکہ آج کل گرمیوں کا موسم ہے اور انڈے کی تاثیر گرم ہوتی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ٹن پیک کھانے اور ہماری زندگیاں
محفوظ بنائی گئی خوراک یا پراسیسڈ فوڈ سے پہلی بار میرا سامنا کینیڈا کے دیہات میں ہوا جہاں ہم سات ایکڑ کے فارم ہاؤس میں اپنی ضرورت کی نوے فیصد خوراک اگاتے تھے۔گرمیوں میں ہمارا زیادہ تر وقت بے فکری سے جگنوؤں اور مینڈکوں کو پکڑنے میں گذرتا لیکن اگست…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
عنایاتِ خداوندی ,گرمیوں کے پھل✍️ ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
گرمیاں پریشان کن تو ہوتی ہیں، لیکن اس موسم میں جو پھل آتے ہیں وہ بڑے منفرد اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ موسم ِ گرما کے پھل صرف تربوز،س خربوزہ، آم اور خوبانی ہی نہیں بلکہ چند دیگر پھل بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں،جو اپنی صحت بخش خصوصیات کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
وجوہات وعلامات (برین ہیمرج) دماغی شریان کیوں پھٹتی ہے
دماغی شریان پھٹ جانا یا برین ہیمرج ایسا عارضہ ہے جس میں موت کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم ہو یا نہ ہو مگر فالج کی 2 اقسام ہوتی ہیں، ایک قسم میں دماغی ٹشوز کو خون کی فراہمی رک جاتی ہے یا کم ہوجاتی…
مزید پڑھیں »








