صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2022 -16 اپریل
پھلوں کا بادشاہ آم کے بیش بہا فائدے
آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور بے شک ہم اسے ذوق وشوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو ہمیں آم کھانے کے لیے کسی قسم کے بہانوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ شاید ہی کوئی فرد ایسا ہوگا جسے آم پسند نہ ہوں، تاہم، اس قابل ذکر…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
کیا سیاہ کہنیاں اور گھٹنے آپ کو پریشان کرتے ہیں؟ ماہرین نے علاج بتادیا
سیاہ کہنیوں یا گھٹنوں کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ بہت سے لوگوں کی جِلد کی ایک عام حالت ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ آپ کو پریشان کرتا ہے؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ہماری کہنیاں اور گھٹنے آس پاس…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
الٹراساؤنڈ سے ذیابیطس کا علاج کیا جاسکتا ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی سائنسدانوں نے جگر میں موجود کچھ مخصوص اعصاب پر بالاصوتی (ultrasound) لہریں وقفے وقفے سے مرکوز کرکے ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج میں کامیابی حاصل کی ہے تاہم یہ تجربات ابھی جانوروں پر کیے گئے ہیں۔ ریسرچ جرنل ’’Nature Biomedical Engineering‘‘ کے تازہ شمارے میں مختلف امریکی تحقیقی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
پتہ کی پتھری اور امراضِ جگر -✍️ حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم
پتہ کی پتھری ہو یا جگر میں پھوڑا، یونانی علاج قدرتی اجزاء سے مرض کی جڑ پر اثر کرتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ بنگلور میں مستند علاج دستیاب ہے۔
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
عورتوں کا دشمن سیلان الرحم کا گھریلو علاج -حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
سیلان الرحم خواتین کی عام مگر خطرناک شکایت ہے جس کا بروقت علاج ضروری ہے۔
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
مصنوعی مٹھاس کینسر کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق
مصنوعی مٹھاس میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں اس لیے انہیں اکثر کھانے اور مشروبات میں اس خیال سے شامل کیا جاتا ہے کہ وہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ ان کا استعمال ٹوتھ پیسٹ، ٹافیوں اور چیونگم میں بھی کیا جاتا ہے تاکہ دانتوں کی خرابی…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
امرود ✍️ڈاکٹر حکیم وقار حسین
پاک و ہند میں پائے جانے والا پھل ’ امرود ‘ کہ جس کا مزاج سرد اور تر ہے، قبض سے نجات دلانے ، بینائی کی حفاظت میں معاون، معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لیے بے حد موثر ثابت ہوا ہے۔ قبض دور کرنے میں امرود کے درمیان میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
کھانسی اور گلے کی سوزش
✍️ترتیب و پیشکش ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی گلے کی سوزش کافی تکلیف دہ ہوتی ہے۔نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
مصنوعی ناک، آنکھ اور کان اس شفاخانے سے لے جائیں
ٹیکساس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)42 سالہ ڈاکٹر ایلیسن Dr. Allison ویسٹ ٹیکساس میں رہتی ہیں اور وہ دنیا کی ممتاز ایناپلاسٹولوجسٹ Anaplastologist ہیں جو کینسر اور حادثوں میں آنکھ ، ناک، کان اور دیگر اعضا کھونے والے افراد کے لیے امید کی ایک کرن بھی ہیں۔ ایلیسن کو چہرے کی دوبارہ تدوین (ری کنسٹرکشن)…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
بھینگا پن کیا ہے؟
بھینگے پن میں ایک آنکھ دماغ کی ایک سمت کی تصویر بنا کر دکھاتی ہے اور دوسری آنکھ اس سے مختلف تصویر بنا کر پیش کرتی ہے۔ مطلب یہ کہ دماغ پر دو مختلف تصاویر بن رہی ہوتی ہیں دماغ کو یہ بات کسی صورت قبول نہیں ہوتی۔ آنکھوں کا…
مزید پڑھیں »









