تلنگانہ کی خبریں

نلگنڈہ اجتماعی قتل کیس: جائیداد کی لالچ میں بیٹی اور داماد نے والدین اور بہن بھائی کو قتل کروا دیا

نلگنڈہ چار افراد قتل کیس کا معمہ حل، جائیداد کے لیے بیٹی اور داماد نے خاندان ختم کروا دیا

مزید پڑھیں »

UMEED پورٹل پر رائے درگ اراضی ’’مصدقہ وقف‘‘ قرار، جامعہ نظامیہ کی زمین کی نیلامی پر نئے سوالات

تلنگانہ کی رائے درگ میں واقع جامعہ نظامیہ کی وقف اراضی UMEED پورٹل پر "مصدقہ وقف" کے طور پر منظور ہونے کے باوجود اس کی سرکاری نیلامی کو لے کر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وقف قوانین 2025 کے تحت اس معاملے میں قانونی کارروائی کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ SIR مہم: نوٹس ملنے پر عمر کے مطابق دستاویزات لازمی، الیکشن کمیشن نے نئی ہدایات جاری کردیں

حیدرآباد، 25 جون: تلنگانہ میں ووٹر لسٹوں کی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision – SIR) مہم کے آغاز کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 25 جون سے شروع ہونے والی اس خصوصی مہم کے دوران ایسے ووٹرس کو نوٹس جاری کیے جائیں گے جن کی…

مزید پڑھیں »

ٹمریز جونیئر کالج میں غیر شادی شدہ طالبہ نے نومولود کو جنم دے کر قتل کردیا؟پرنسپل اور وارڈن معطل

گولکنڈہ کے ٹمریز جونیئر کالج میں پیش آئے نومولود ہلاکت کیس کے بعد پولیس تحقیقات اور کالج انتظامیہ پر اٹھنے والے سوالات

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: مسلم نوجوان کو ’پاکستانی‘ کہنے والے جناپریہ سوسائٹی کے سیکریٹری کی غیر مشروط معافی

"مجھے پاکستانی مت کہو، میں ایک بھارتی شہری ہوں۔" نوجوان نے سوسائٹی سیکریٹری کے ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیکریٹری نے غیر مشروط معافی کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں »

دوستوں کو ڈرانے کے لیے سانپ ہاتھ میں اٹھایا، حیدرآباد کے نوجوان تاجر کی جان چلی گئی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حیدرآباد کے ایک نوجوان تاجر کو فارم ہاؤس میں سانپ سے کھیلنا مہنگا پڑ گیا۔ زہریلے سانپ کے ڈسنے سے 30 سالہ تاجر کی موت ہوگئی، جس کے بعد علاقے میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ متوفی کی شناخت سید محی الدین حسینی کے نام سے ہوئی ہے، جو…

مزید پڑھیں »

سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ اسکول سے نکال کر گورنمنٹ اسکول میں داخل کرا دیا

جگتیال 20/جون (محمد فہیم الدین): سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور بہتر سہولیات پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی ایک قابلِ ذکر مثال ضلع جگتیال میں سامنے آئی ہے، جہاں گورنمنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم قاضی پورہ کی ریاضی کی معلمہ صبیحہ ناز (اسکول اسسٹنٹ) نے اپنی بیٹی شرفیہ ناز کو…

مزید پڑھیں »

معین آباد دوہرا قتل معاملہ: مرکزی ملزمہ کریمہ بی علاج کے دوران انتقال کر گئی

معین آباد دوہرا قتل معاملے کی مرکزی ملزمہ کریمہ بی علاج کے دوران دم توڑ گئی

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں انٹگریٹیڈ بی اے، بی ایس سی اور بی کام بی ایڈ کورسز کے لیے درخواستیں طلب

"مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انٹگریٹیڈ بی ایڈ کورسز میں داخلوں کے لیے رجسٹریشن 23 جون 2026 تک جاری رہے گی۔"

مزید پڑھیں »

MANUU میں ایم اے اردو اور ڈپلوما کورسز میں داخلے جاری، 10 جون آخری تاریخ

مانو کے شعبہ اردو میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے داخلوں کا بہترین موقع۔

مزید پڑھیں »
Back to top button