تلنگانہ کی خبریں

محکمہ موسمیات کا ییلو الرٹ جاری، تلنگانہ میں 5 جون تک بارشوں کا امکان

تلنگانہ میں شدید گرمی کے بعد بارشوں کا سلسلہ موسم کو خوشگوار بنا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

عاشق کے ساتھ مل کر بیوی نے شوہر کے قتل کی سُپاری دی، دو کروڑ کی بیمہ رقم کیلئے رچی گئی سازش

دو کروڑ روپے کی بیمہ رقم کیلئے شوہر کو راستے سے ہٹانے کی خوفناک سازش بے نقاب ہوگئی

مزید پڑھیں »

شامیَرپیٹ تحصیلدار دفتر میں اے سی بی چھاپہ،30 لاکھ روپے رشوت کیس میں ایم آر او گرفتار

شامیَرپیٹ تحصیلدار دفتر میں اے سی بی کے چھاپے کے بعد رشوت خوری کا بڑا معاملہ بے نقاب ہوگیا۔

مزید پڑھیں »

گرمی سے راحت، حیدرآباد میں تین دن بارش کی پیش گوئی

حیدرآباد میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کو شدید گرمی سے وقتی راحت ملنے کی امید ہے۔”

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی رابطے کے شبہ میں غازی آباد کا 19 سالہ نوجوان تلنگانہ میں گرفتار

پولیس نوجوان کے سوشل میڈیا روابط اور ممکنہ نیٹ ورک کی جانچ میں مصروف ہے۔”

مزید پڑھیں »

چین میں بیٹھ کر ہندوستانی ڈاکٹر نے حیدر آباد میں کیا روبوٹک آپریشن، 3000 کلومیٹر دور سے کامیاب سرجری

ووہان سے حیدر آباد تک روبوٹک سرجری نے طبی دنیا میں فاصلے کی اہمیت کم کر دی

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: سینئر وکیل خواجہ معیز الدین کی مشتبہ ہٹ اینڈ رن میں موت، قتل کے زاویے سے تحقیقات شروع

خواجہ معیز الدین کے اہل خانہ نے واقعہ کو منصوبہ بند حملہ قرار دیتے ہوئے وقف اراضی تنازعہ سے جوڑا ہے۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر، 34 افراد ہلاک، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ

تلنگانہ میں شدید گرمی نے معمولات زندگی مفلوج کردیے، کئی اضلاع میں ہیٹ اسٹروک سے اموات میں اضافہ ہوگیا

مزید پڑھیں »

ایکریڈیٹیشن کارڈس کی اجرائی میں تاخیر پر ہائی کورٹ برہم، 16 جون تک توسیع

ہائی کورٹ نے ایکریڈیٹیشن کارڈس کی اجرائی میں تاخیر پر حکومت سے وضاحت طلب کی۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ورکرس کیلئے خوشخبری، اقل ترین تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

تلنگانہ حکومت کے فیصلے سے ریاست کے 1.11 کروڑ ورکرس کو فائدہ ہوگا۔

مزید پڑھیں »
Back to top button