امرتسر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب حکومت امریکہ سے ڈی پورٹ ہو کر بھارت پہنچنے والے بھارتی شہریوں کے معاملے میں مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ پیر کو امرتسر انتظامیہ نے اس معاملے میں ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ امرتسر کے 40 ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور ان…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رمضان کے پیش نظر سنبھل کی جامع مسجد میں پینٹنگ کے کام کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگی گئی تھی۔ جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی نے اس سلسلے میں پولیس انتظامیہ سے بات کی اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا یعنی اے ایس آئی کو خط بھی لکھا ہے۔ شاہی…
مزید پڑھیں »مظفر نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں بی ٹیک کی ایک نابالغ طالبہ کو لفٹ دینے کے بعد عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ۔ بی ٹیک کی 17 سالہ طالبہ کی عصمت دری کی خبر نے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے۔ الزام ہے کہ جب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یوپی کے گورکھپور میں ایک تین منزلہ مسجد کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے، جو میونسپل کارپوریشن سے پرمیشن لیے بغیر بنائی گئی تھی۔ مسجد کو گرانے کے لیے 15 دن کی ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے۔ یہ مسجد شہر کے گھوش کمپنی…
مزید پڑھیں »تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نیسیم وٹوری کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔عبرانی زبان کے ریڈیو کول برما کے مطابق وٹوری نے غزہ کی پٹی میں تمام بالغ مردوں کو قتل کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں »بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حزب اللہ کے مقتول رہنما حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتوار کے روز بیروت کے مضافات میں دسیوں ہزار لوگ جمع ہوئے۔ وہ تقریباً 5 ماہ قبل اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے جس سے ایران کے حمایت یافتہ گروپ کو زبردست دھچکا لگا۔نصراللہ…
مزید پڑھیں »العیساویہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مشرقی القدس کے قصبے العیساویہ میں رہائی پانے والے ایک فلسطینی قیدی اپنے گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔فلسطینی نیوز اینڈ انفارمیشن ایجنسی (وفا) نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیٹر نائل سلامہ عبید مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)27 سال کے طویل انتظار کے بعد آج دہلی میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن گئی ہے۔ شالیمار باغ سے پہلی بار ایم ایل اے بننے والی ریکھا گپتا نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ سشما سوراج، شیلا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے میڈیکل کونسل آف انڈیا کے ضابطہ کو برقرار رکھتے ہوئے بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے کیلئے نیٹ یو جی (NEET UG) امتحان پاس کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے 2018 میں لایا گیا یہ ضابطہ یقینی…
مزید پڑھیں »لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گھر سے کام کا مطالبہ مسترد کرنا ایک برطانوی کمپنی کو مہنگا ثابت ہوا۔ دراصل، کمپنی نے حاملہ خاتون کے اس مطالبے کو ٹھکرا دیا تھا، جس کے بعد اسے خاتون کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینا پڑا۔ برمنگھم میں رومن پراپرٹی گروپ لمیٹڈ کے لیے کام کرنے…
مزید پڑھیں »









