سرورق

شادی کی بارات کے دوران فائرنگ 5 سالہ معصوم جاں بحق، ملزم مفرور

چمبل/مورینا :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شادی بیاہ کی تقریبات میں فائرنگ کے واقعات تھمنے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کا ہے جہاں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے پانچ سالہ معصوم گپو کی دردناک موت ہو گئی۔ یہ واقعہ جورا علاقے میں واقع شیو ہرے…

مزید پڑھیں »

عاشق کو باندھ کر نابالغ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،4 گرفتار

بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے بھاگلپور میں 4 درندوں نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی۔ یہ واقعہ بھاگلپور کے کہلگاؤں اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ کہلگاؤں کے ایس ڈی پی او شیوانند کے مطابق متاثرہ کی عمر 17 سال ہے اور وہ…

مزید پڑھیں »

آن لائین محبت مہنگی ثابت، خاتون 4 کروڑ سے زائد ہار کر بے گھر ہوگئی، ایک نہیں دو بار دھوکہ دہی کا شکار

سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا سے ایک تازہ واقعہ سامنے آیا،سائبر مجرم کس طرح لوگوں کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔ جہاں ایک خاتون نے آن لائین سچی محبت تلاش کرنے کی کوشش میں 7,80,000 آسٹریلوی ڈالر (یعنی 4.3 کروڑ روپے سے زائد) کھوئے۔ درحقیقت یہ خاتون اپنی…

مزید پڑھیں »

گوگل پے استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر،ان ادائیگیوں پر چارجز ادا کرنا ہوگا۔

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگر آپ بھی اپنے گھر کا بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے گوگل پے کا استعمال کرتے ہیں تو اب آپ کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ UPI سے بل کی ادائیگی تک مختلف خدمات پیش کرنے والی ایپس نے اب صارفین پر بوجھ بڑھانا شروع کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سرسید احمد خان کی بائیوپک ٹیلی کاسٹ کرنے سے دوردرشن کا انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سر سید احمد خان کی بائیوپک کو بین الاقوامی سطح پر OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے، لیکن دوردرشن چینل نے اسے پرسار بھارتی کے OTT پر نشر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فلم ‘سر…

مزید پڑھیں »

سنگھار,ہونٹوں کے بال خواتین کیلئے وبال

مونچھ مرد کی شان ہوتی ہیں مگر خواتین کے چہرے پر نکل آنے والے بال ان کی شان اور خوبصورتی گھٹانے کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر خواتین ہر تھوڑے دن بعد اپر لپس کے بال صاف کروانے بیوٹی پارلر کے چکر کاٹ رہی ہوتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

لائحہ عمل,سگریٹ چھوڑنے کی مفید تجاوزات

جس لمحے آپ سگریٹ پینا چھوڑتے ہیں، آپ زندگی میں ہونے والی ہر غلط چیز کا الزام سگریٹ نوشی چھوڑنے پر ڈالنے لگتے ہیں۔ اب اگر آپ کا دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو بجائے اس کے آپ اسے قبول کرکے اس صورتحال سے باہر نکلیں، آپ یہ کہنا شروع…

مزید پڑھیں »

بیماریوں سے بچاؤ کا راستہ,کھانے کے بعد چہل قدمی

صحت کے مختلف فوائد حاصل کرنے کے لئے ہر کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی کرنا ایک رجحان بن گیا ہے۔ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی دراصل آپ کی صحت کو مثبت انداز میں تبدیل کر سکتی ہے۔ورزش کا تعلق صحت کے بہت سے فوائد سے ہے۔…

مزید پڑھیں »

لونگ سے بانجھ پن کا علاج

بے اولادی کی اذیت سے نمٹنے کے لئے شادی شدہ جوڑے ایسے جتن بھی کرتے ہیں جن میں ان کا بہت سا پیسہ اور وقت لگ جاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی طریقہ کارگر ثابت نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو ایسی عام سی چیز کے…

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی,جلد کے امراض اور مصفی خون کو صاف کرنے کیلئے مجرب ادویات

شاہترہ سرد موسم میں ملنے والا مشہور پودا ہے اس کی پیدائش اچھی طرح جوتے ہوئے کھیتوں میں جہاں کہ زمین ملائم ہوتی ہے یا رتیلی زمین میں ہوتی ہے ، اس کے پتے گاجر یا دھنیا کی طرح ملائم ہوتے ہیں، یہ تین سے چھ انچ اونچا ہرا نیلا…

مزید پڑھیں »
Back to top button