نیویارک،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچایا جائے گا۔ میڈیا کا بتانا ہے…
مزید پڑھیں »سرورق
واشنگٹن،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے محض دو ہفتے کے اندر اندر امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کی ہتھیاروں کی اگلی ضرورتوں کے پیش نظر اسرائیل کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے کانگریس سے رجوع کر لیا ہے۔ اس امر کی اطلاع وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار معاریف کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے طیارے نے امریکی دار الحکومت واشنگٹن پہنچنے کے لیے خصوصی روٹ اختیار کیا۔اس کی وجہ ان ممالک کی فضائی حدود سے اجتناب تھا جو نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ پر عمل کرنے کا اعلان کر…
مزید پڑھیں »بیجنگ،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی وزارت خزانہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے چین پر دس فیصد محصولات عائد کرنے کے اقدامات کے جواب میں بیجنگ نے بھی امریکی مصنوعات کی ایک رینج پر پندرہ فیصد تک کے نئے ٹیرف عائد کرنے کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کی مہم کے آخری دن بی جے پی نے بڑا داؤ کھیلا ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر دہلی میں پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو تال کٹورہ اسٹیڈیم کا نام بدل دیا جائے گا۔نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے…
مزید پڑھیں »ممبئی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس سے متعلق نیا راز سامنے آگیا۔ بابا صدیقی کے قتل کی منصوبہ بندی کا فائنل راونڈ نوی ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا۔ انمول بشنوئی بھی ویڈیو کال کے ذریعے اس میٹنگ سے جڑے تھے۔ این سی پی لیڈر بابا صدیقی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حکومت قومی شاہراہوں پر مسافروں کو راحت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے لیے حکومت قومی شاہراہوں پر یکساں ٹول پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود یہ بیان دیا ہے۔ نتن گڈکری نے کہا کہ حکومت قومی شاہراہوں پر…
مزید پڑھیں »احمد آباد،یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2002 کے گجرات فسادات کی چشم دید اور ان فسادات کے پس پشت بڑی سازش کا الزام عائد کرنے والی ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انھوں نے احمد آباد میں اپنی بیٹی نسرین کے گھر پر آخری سانس لی۔ ذکیہ کے…
مزید پڑھیں »مرکزی سرکار کا بجٹ پیش مڈل کلاس کو تاریخی تحفہ دینے کا دعویٰ، نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی وزیرخزانہ نے عام بجٹ میں خاص اعلان کرتے ہوئے ٹیکس کے معاملے میں مڈل کلاس کو بڑی راحت دی ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ موسمیات نے جمعہ کو کہا کہ گرم اور خشک جنوری کے بعد، فروری میں ہندوستان کے بیشتر حصوں میں عام درجہ حرارت سے زیادہ اور معمول سے کم بارش دیکھنے کا امکان ہے۔ فروری میں بارش 22.7 ملی میٹر طویل عرصے کی اوسط (1971-2020) کے…
مزید پڑھیں »








