اب سنبھل کے بعد اجمیر کی درگاہ پر بھی دعویٰ عبادت گاہوں سے متعلق قانون1991 بے معنی ہو کر رہ گیا سپریم کورٹ نچلی عدالتوں پر روک لگائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی،28 نومبر 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس بات پر سخت برہمی اور…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ایک بڑی کامیابی میں، ہندوستانی بحریہ نے بدھ کو کے 4 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ کے-4 میزائل کا یہ تجربہ نیوکلیئر آبدوز آئی این ایس اری گھاٹ سے کیا گیا تھا، جو حال ہی میں بحریہ میں شامل ہوئی تھی۔…
مزید پڑھیں »رانچی ،28نومبر ( ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق جھارکھنڈ کے کھنٹی ضلع میں قصائی کے طور پر کام کرنے والے ایک 25 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے جسم کے 40 سے 50 ٹکڑے کر دیے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) وقف ترمیمی بل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی میعاد بجٹ سیشن 2025 کے آخری دن تک بڑھا دی گئی۔ لوک سبھا نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) کیرالہ کے وایناڈ سے ضمنی انتخاب جیتنے والی پرینکا گاندھی نے آج رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے انہیں حلف دلایا۔ اس موقع پر پورا گاندھی خاندان پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ اس کے ساتھ ہی گاندھی خاندان کا…
مزید پڑھیں »ئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ہندو سنت چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے بعد بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں۔ 5 اگست کو شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اقلیتی ہندو آبادی کو ملک کے 50 سے زیادہ اضلاع میں 200 سے زیادہ حملوں کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) اس وقت ملک میں قدیم مسجدوں اور مذہبی مقامات میں مندر تلاش کرنے کی فرقہ پرست عناصر نے جومہم شروع کر رکھی ہے اس کے لیے سپریم کورٹ ذمہ دار ہے،جس نے گزشتہ سال بنارس کی تاریخی گیان واپی جامع مسجد میں سروے کی اجازت دے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27 نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر اپنی بیباکی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ اکثر کسی نہ کسی معاملے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں۔حال ہی میں، مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں سوارا نے اپنے شوہر فہد کی شکست کے بعد ای وی ایم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے سینئروکیل مہیش جیٹھ ملانی نے اڈانی گروپ پررشوت خوری کے تمام الزامات کو بغیرثبوتوں کے اوربے بنیاد بتایا ہے۔انہوں نے بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اڈانی گروپ پرایسے الزام لگاکرہندوستان کی ترقی کو روکنے کی سازش کی جا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں »سنبھل ،27نومبر (ایجنسیز) تشدد کے بعد مغربی اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے کچھ حصوں میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ حکام کو امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کہا گیا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر انٹرنیٹ سروسز پر پابندی 24 گھنٹے کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔ میڈیا…
مزید پڑھیں »