سری نگر،4نومبر( ایجنسیز) جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے بعد پہلے اجلاس میں اسمبلی اسپیکر کا انتخاب کیا گیا ہے اور ایم ایل اے عبدالرحیم راتھر اسمبلی اسپیکر بن گئے ہیں۔ نیز اسمبلی میں دفعہ 370 کو واپس لینے کا مطالبہ ایک بار پھر سے اٹھنے لگا ہے۔ پی ڈی…
مزید پڑھیں »سرورق
حیدرآباد،4نومبر( ایجنسیز) تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کے شیوناتھ نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے والی شخصیت ہیں۔وہ تمام مذاہب کا یکساں احترام کرتے ہیں۔ شیو ناتھ، ایل کرشنا دیورایا، عوامی انجمنوں کے ذمہ داروں،علماء اور مختلف جماعتوں کے لیڈروں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،4نومبر (ایجنسیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ماڈل ٹاؤن میں پد یاترا نکالی۔ بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے گزشتہ 6 ماہ سے دہلی کا کام ہی روک رکھا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،4نومبر( ایجنسیز)دیوالی کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں بہت زیادہ آتش بازی کی جاتی ہے۔ ان پٹاخوں کی وجہ سے آلودگی میںہولناک طریقہ سے اضافہ ہوگیا۔ اب سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے دہلی حکومت سے تند و تیز سوالات کیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »بنگلور،4نومبر( ایجنسیز) بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی جانب سے منعقد ایک اہم پریس کانفرنس سے مولانا محمد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،4نومبر( ایجنسیز)بھارت اور چین کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فوجی کشیدگی کم ہو رہی ہے، کیونکہ ایک وقت میں دونوں ممالک کے درمیان فوجیں بہت قریب آ چکی تھیں۔ اب جب کہ دونوں فوجیں پیچھے ہٹ چکی ہیں، دونوں ممالک کے رہنما سفارتی تعلقات کے حوالے…
مزید پڑھیں »الموڑا؍دہرا دون،4نومبر( ایجنسیز) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں مارچولا کے قریب ایک بس کھائی میں گر گئی، جس میں 36 لوگوں کی موت ہو گئی۔ایس ڈی آر ایف کی ٹیم راحت کے کام میں لگی ہوئی ہے۔ اس بس میں 50 سے زائد…
مزید پڑھیں »سری نگر ،3نومبر (ایجنسیز) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے سری نگر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ اس واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر ایک پوسٹ بھی کی ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3نومبر (ایجنسیز)جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتوار (3 نومبر 2024) کو وقف بورڈ ترمیم پر اپنا ردعمل دیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے ہند کی آئین تحفظ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ملک میں موجودہ ذہنیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3نومبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت وقف ترمیمی بل لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ادھر بی جے پی کی حلیف ٹی ڈی پی نے بڑا بیان دیا ہے۔ ٹی ڈی پی کے نائب صدر نواب جان عرف امیر بابو نے کہا کہ ہمیں اس بل کو شکست دینے کے لیے…
مزید پڑھیں »