پوری؍بھونیشور،3نومبر (ایجنسیز) پوری، اڈیشہ میں جگن ناتھ مندر کے اندر رکھے جواہرات کے صندوقوں کو 46 سال بعد اتوار کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ اس کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے 11 ارکان کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں »سرورق
واشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز)امریکی فوج نے کہا ہے کہ امریکی B-52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب واشنگٹن نے ایران کو انتباہ دیتے ہوئے جدید جنگی ہتھیار مشرق وسطی منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔مشرق وسطیٰ اور آس پاس کے ممالک…
مزید پڑھیں »بشنوئی کے بھائی انمول پر امریکہ نے کیا ہندوستان کو الرٹ نئی دہلی،2نومبر (ایجنسیز) سیکورٹی ایجنسیاں لارنس بشنوئی گینگ کی سرگرمیوں کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ امریکی حکام نے ممبئی پولیس کو لارنس کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کی اپنے ملک میں موجودگی کے بارے میں الرٹ کر…
مزید پڑھیں »متھراشاہی عیدگاہ معاملے پر سماعت کرے گا سپریم کورٹ نئی دہلی،2نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ 5 نومبر کو متھرا میں واقع کرشنا جنم بھومی-عیدگاہ مسجد کیس کی سماعت کرنے جا رہی ہے۔ شاہی عید گاہ کمیٹی کی جانب سے اس معاملے میں تین عرضیاں دی گئی ہیں۔ عدالت ان درخواستوں پر…
مزید پڑھیں »ایئر انڈیا کی پرواز میں کارتوس اور بارود برآمد، تفتیش شروع نئی دہلی،2نومبر ( ایجنسیز) دبئی سے دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز نمبر اے آئی 916 میں کارتوس اور بارود ملنے کے بعد ہلچل مچ گئی۔ یہ واقعہ 27 اکتوبر کو پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ…
مزید پڑھیں »وقف اراضی پر کسانوں کو دیئے گئے نوٹس واپس لیں: سدارامیا بنگلور،2نومبر ( آئی این ایس انڈیا ) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے افسران کو وقف اراضی سے متعلق کسانوں کو جاری کردہ تمام نوٹس فوری طور پر واپس لینے کے سخت احکامات دیئے۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت…
مزید پڑھیں »بچی کی آبروریزی اور قتل کیخلاف ہنگامہ، ملزم کو پیٹ پیٹ کرکیاہلاک کولکاتہ،2نومبر (ایجنسیز ) مغربی بنگال کے علی پور دوار ضلع کے پھالا کاٹا بلاک کے دھرنی پور علاقہ میں چھ سالہ بچی کی عصمت دری کرنے کے بعد قتل کر دیئے جانے کے معاملے نے طول پکڑ لیا…
مزید پڑھیں »اسرائیل کے دفاع کیلئے پنٹاگان کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ہتھیار بھیجنے کا فیصلہ واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے مشرق وسطی میں نئے ہتھیار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ”آئندہ چند ماہ کے دوران میں” پہنچ جائیں گے۔ یہ اقدام ”اسرائیل کے دفاع” اور ایران کو انتباہ…
مزید پڑھیں »تروپتی بالاجی مندر کے غیرہندو ملازمین معطل ہوں گے تروپتی، یکم نومبر (ایجنسیز) نیو تروملا آئرلینڈ دیوستھانم (ٹی ٹی آئی) بورڈ کے چیئرمین بی آر نائیڈو کو بنایا گیا ہے۔ بورڈ کے نئے چیئرمین بننے کے بعد انہوں نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مندر کے…
مزید پڑھیں »اَب وسیم رضوی نے اپنی ذات بھی بدل لی. جتندر نارائن سے تیاگی بدل کر جتندر سنگھ سینگر بن گئے لکھنؤ ، یکم نومبر (ایجنسیز) اسلام سے مرتد ہوکر ہندو مذہب اختیار کرنے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے اب اپنی ذات تبدیل کر لی ہے۔انہوں…
مزید پڑھیں »