سرورق

مسلم اکثریتی علاقے سے گری راج عمداًیاترا نکال رہے ہیں،ماحول بگڑنے کا خدشہ

مسلم اکثریتی علاقے سے گری راج عمداًیاترا نکال رہے ہیں،ماحول بگڑنے کا خدشہ پٹنہ ، 18اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر گری راج سنگھ جمعہ کو بہار کے بھاگلپور سے اپنی ہندو سوابھیمان یاترا شروع کر رہے ہیں۔ یاترا کے پہلے مرحلے میں وہ مسلم اکثریتی علاقے سیمانچل کے کٹیہار، ارریہ، پورنیہ اور…

مزید پڑھیں »

بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دوملزمین کا پولیس نے کیاانکاؤنٹر

بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دوملزمین کا پولیس نے کیاانکاؤنٹر لکھنؤ،17اکتوبر (ایجنسیز) بہرائچ کے مہسی کے مہاراج گنج علاقہ میں حالات اب معمول پر آ گئے ہیں۔ لیکن جمعرات کو پولیس اور ایس ٹی ایف نے رام گوپال مشرا کے قتل کے مبینہ ملزم کا انکاؤنٹر کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

خودساختہ جلاوطنی کی شکار شیخ حسینہ کی پریشانی میں ہوا اضافہ

خودساختہ جلاوطنی کی شکار شیخ حسینہ کی پریشانی میں ہوا اضافہ ڈھاکہ،17اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں تشدد کے بعد وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والی شیخ حسینہ عجلت میں ہندوستان آگئیں اور اس کے بعد سے وہ ہندوستان میں محفوظ مقام پر ہیںں تاہم کہاں ہیں اس بارے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا کینیڈا کا دندانِ شکن جواب . کشیدہ تعلقات کیلئے کینڈین وزیر اعظم ٹروڈو کوواجبی ذمہ دار قرار دیا

ہندوستان کا کینیڈا کا دندانِ شکن جواب . کشیدہ تعلقات کیلئے کینڈین وزیر اعظم ٹروڈو کوواجبی ذمہ دار قرار دیا نئی دہلی،17اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جیسا کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کمیشن آف انکوائری کے سامنے گواہی دی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے جو کچھ…

مزید پڑھیں »

آسام کے لاکھوں لوگوں کو راحت ، کٹ آف ڈیٹ 1971 قانونی طور پر درست قرار  سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ۔جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جد وجہد رنگ لائی ۔

آسام کے لاکھوں لوگوں کو راحت ، کٹ آف ڈیٹ 1971 قانونی طور پر درست قرار  سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ۔جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جد وجہد رنگ لائی ۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمودمدنی اور صد ر جمعیۃ علماء آسام مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

مسجد میں جے شری رام کا اشتعال انگیز نعرہ لگانے والے بَری جج کا تبصرہ، ہم اِس نکتے کونہیں سمجھ سکیں کہ جے شری رام نعرہ لگانا بھڑکاؤ عمل ہے

مسجد میں جے شری رام کا اشتعال انگیز نعرہ لگانے والے بَری جج کا تبصرہ، ہم اِس نکتے کونہیں سمجھ سکیں کہ جے شری رام نعرہ لگانا بھڑکاؤ عمل ہے بنگلورو،16اکتوبر (ایجنسیز ) کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے مسجد میں جئے شری رام کے نعرے…

مزید پڑھیں »

ابو عاصم اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی نصیحت. کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی

ابو عاصم اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی نصیحت. کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی ممبئی ،16اکتوبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات کرائے جائیں گے۔ اسمبلی انتخابات…

مزید پڑھیں »

پاکستان- چین کو ایک ساتھ وزیرخارجہ جے شنکر نے دِکھایا آئینہ. کہا-اگررشتے خراب ہیں، تو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے

پاکستان- چین کو ایک ساتھ وزیرخارجہ جے شنکر نے دِکھایا آئینہ. کہا-اگررشتے خراب ہیں، تو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اسلام آباد؍نئی دہلی ،16اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پڑوسی ملک پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اجلاس کی صدارت پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی:16؍ اکتوبر 2024 کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی،…

مزید پڑھیں »

باباصدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کو ملی وائی پلس سکیورٹی

باباصدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کو ملی وائی پلس سکیورٹی ممبئی ،16اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ باندرہ میں اپنے گلیکسی اپارٹمنٹ کے ارد گرد سیکورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ سلمان خان کو وائی پلس سیکورٹی بھی دی…

مزید پڑھیں »
Back to top button