سرورق

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک یعنی ’بینیفر‘ کی طلاق کی خبریں زیرگردش

نیویارک،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔ معروف امریکی جریدے ورائٹی اور سلیبرٹیز سے متعلق خبریں دینے والی ویب سائٹ ٹی ایم زی نے رپورٹ کیا ہے کہ جینیفر لوپیز نے منگل کو لاس اینجلس کی ایک عدالت میں طلاق کے…

مزید پڑھیں »

کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ کانگریس-ٹی ایم سی میں اختلاف، راہل گاندھی کے پوسٹ سے ممتا بنرجی ناراض

کولکاتہ ؍نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ کے بعد پورے ملک میں ہلچل بڑھ گئی ہے، جہاں ایک طرف پورے ملک میں اس سانحہ کے سبب احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف اب اس معاملے میں سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر…

مزید پڑھیں »

ملیشیائی وزیراعظم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال،دونوں ممالک کے مابین 9 مفاہمت ناموں پر دستخط، کئی اہم فیصلے لئے گئے

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم ہندوستان کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی ہے اور دوطرفہ مذاکرات بھی ہوئے ہیں،جس دوران تقریباً 9 مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے او ر کئی اہم فیصلے بھی دونوں ممالک کے مابین کئے گئے…

مزید پڑھیں »

اجمیر 1992 میں فحش تصاویر بلیک میلنگ کیس ،6 ملزمان قصوروار،عمر قید کی سزا

اجمیر،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پوکسو کورٹ نمبر 2 نے منگل کو باقی چھ ملزمان کو 1992 کے ملک کے مشہور فحش بلیک میل کیس میں قصوروار پایا۔ اس کیس میں عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وریندر سنگھ نے کہا کہ سال 1992 میں عدالت…

مزید پڑھیں »

سرحد پار کر رہے کئی بنگلہ دیشیوں کو بی ایس ایف نے کیا گرفتار

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال میں تبدیلی کے بعد ہندوستان کے ساتھ سرحد پر بدامنی کی خبریں مسلسل منظر عام پر آ رہی ہیں۔بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک بار پھر ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد کے قریب دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔پیر کو…

مزید پڑھیں »

ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا 21 اگست (آج) بھارت بند کا اعلان

نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی نے بدھ (21 اگست)یعنی آج بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر احتجاج درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (ایس سی /ایس ٹی) کے لیے ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج میں بلایا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ عصمت دری کیس: بنگال حکومت سے سپریم کورٹ کے تلخ ترین سوال

نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکاتہ عصمت دری-قتل کیس کی سماعت منگل (20 اگست) کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی حکومت سے تیکھے سوالات کئے۔چیف جسٹس نے ریاستی حکومت…

مزید پڑھیں »

تھانے میں بچیوں کے جنسی استحصال کے بعد زبردست ہنگامہ

بدلہ پور ؍ممبئی ،20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ دریں اثنا، تھانے کے بدلاپور میں 2 چار سال کی بچیوں کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے…

مزید پڑھیں »

احتجاج کے دوران چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گیا

ڈھاکہ ، 20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں گزشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران عمارت کی چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق 23 جولائی کو بنگلہ دیش میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا دوسرا بڑا پل کہاں تعمیر کیا جا رہا ہے؟

ریاض، 20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی اے) نے اعلان کیا ہے کہ الشرقیہ ریجن میں 3.2 کلومیٹر طویل صفوی – راس تنورۃ پل منصوبے کی تعمیر میں تکمیل کی شرح 88 فیصد تک پہنچ گئی۔ خبر کے مطابق اس تاریخی منصوبے میں ایل لنک روڈ کے ساتھ ایک زمینی…

مزید پڑھیں »
Back to top button