سرورق

چیف جسٹس چندر چوڑ 10 نومبر ہو ں گے سبکدوش، ان اہم فیصلوں پر رہے گی نظر

چیف جسٹس چندر چوڑ 10 نومبر ہو ں گے سبکدوش، ان اہم فیصلوں پر رہے گی نظر نئی دہلی ، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ 8 نومبر کو حتمی فیصلہ سنائیں گے۔ سی جے آئی چندر چوڑ چندر چوڑ 10 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل منظور نہیں: ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی ملاقات

وقف ترمیمی بل منظور نہیں: ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی ملاقات رانچی: 9؍ اکتوبر 2024 جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ وارانہ ذہنیت اور…

مزید پڑھیں »

امریکہ کا بڑا فلسطینی حامی گروپ ٹرمپ کیخلاف سامنے آ گیا

امریکہ کا بڑا فلسطینی حامی گروپ ٹرمپ کیخلاف سامنے آ گیا نیویارک،9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈیموکریٹ کملا ہیریس کو منگل کے روز اس وقت ممکنہ حمایت ملی جب ایک فلسطینی حامی گروپ ان کے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مضبوطی سے میدان میں آ گیا۔ گروپ نے انتخابات میں کلیدی کردار ادا…

مزید پڑھیں »

لبنان کو بھی غزہ کی طرح تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اسرائیلی وزیراعظم

لبنان کو بھی غزہ کی طرح تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اسرائیلی وزیراعظم مقبوضہ بیت المقدس،9اکتوبر ( ایجنسی ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کو خبردار کیا ہے کہ اسے ’غزہ کی طرح‘ تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف…

مزید پڑھیں »

امانت اللہ خان کو 14 دن عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا

نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ خصوصی جج راکیش سیال نے کہا کہ امانت اللہ خان 23ستمبر تک عدالتی حراست میں…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں 2006 بم دھماکوں کی 18ویں برسی این آئی اے کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مقدمہ التواء کا شکار

مالیگاؤں،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے 2006 بم دھماکہ معاملے کو انگریزی کلینڈر کے حساب سے 18 سال مکمل ہوگئے۔اٹھارہ سال قبل 8 ستمبر 2006 کو جمعہ کی نماز کے وقت حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان اور مشاورت چوک میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے۔ جس میں 31…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ خاتون ڈاکٹر ریپ کیس: ڈاکٹر کام پر واپس آئیں، ورنہ کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ کا انتباہ

نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کی جانب سے کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سوموٹو نوٹس لینے کے بعد پیر کو سماعت جاری تھی۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا…

مزید پڑھیں »

104 دن مسلسل کام اور صرف ایک چھٹی، چینی شہری کام کی زیادتی سے ہلاک

بیجنگ،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 30 سالہ چینی شخص مبینہ طور پر 104 دن کے سخت کام کے بعد صرف ایک دن آرام ملنے کی وجہ سے اعضا فیل ہونے سے ہلاک ہو گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق آباؤ کے نام سے شناخت کیا گیا یہ شخص ایک پینٹر کے طور…

مزید پڑھیں »

پہلی سعودی کمپنی جہاں ہفتے میں چار دن کام، تین چھٹیاں اور پوری تنخواہ

ریاض ،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نجی کمپنی نے ملازمین کے ہفتہ وار کام کے دن 5 کے بجائے 4 دن کردیے۔یہ سعودی عرب میں پہلی کمپنی شمار کی جارہی ہے جس نے کارکنوں کو دو کے بجائے تین دن کی ہفتہ وار تعطیل پرعمل شروع کیا ہے۔سعودی ٹی…

مزید پڑھیں »

ایران کے خفیہ ادارے پر یورپ میں یہودیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام

نیویارک،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس اور جرمنی میں یہودیوں کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی میں ملوث پائے جانے والے جوڑے پر پیرس کی عدالت نے فرد جرم عائد کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ 34 سالہ عبدالکریم اور ان کی 33 سالہ پارٹنر سبرینا…

مزید پڑھیں »
Back to top button