سرورق

اب کرناٹک میں نہیں ہوگا نیٹ امتحان، کابینہ سے نئے بل کو منظوری

بنگلورو، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیٹ کے حوالہ سے ملک بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان حکومت کرناٹک نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ریاست میں اس میڈیکل داخلہ امتحان کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ نیٹ پیپر لیک کے تنازعہ کے درمیان کرناٹک ایک کی کابینہ نے نیا بل…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات : پولیس کے ہاتھوں پانچ مسلم نوجوانوں کی سفاکانہ پٹائی معاملہ میں سی بی آئی تحقیقات کا حکم

نئی دہلی ، 23جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران قومی ترانہ گانے پر مجبور کرنے پر پولیس کے ذریعہ پانچ مسلم نوجوانوں کی پٹائی کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی کی بنچ نے یہ حکم دیا…

مزید پڑھیں »

مرکز کارروائی کرے تو ہمارے پاس آئیں، دہلی ہائی کورٹ سے وقف بورڈ کو راحت

نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہائی کورٹ نے پیر کو دہلی وقف بورڈ سے کہا کہ جب بھی مرکز سینٹرل وسٹا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں اس کی جائیدادوں کیخلاف کوئی کارروائی کرتا ہے تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتا ہے۔جسٹس پروشیندر کمار کورو نے مشاہدہ کیا کہ اس پروجیکٹ…

مزید پڑھیں »

نیٹ یوجی امتحان دوبارہ منعقد نہیں ہوگا، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں منگل کے روز نیٹ یو جی 2024 کے امتحان کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس معاملہ میں عدالت عظمیٰ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ امتحان کے انعقاد سے متعلق اپیل کو مسترد کردیا۔ عدالت نے نیٹ یو جی امتحان کے…

مزید پڑھیں »

دہلی: سرکاری اسپتالوں میں سیکورٹی گارڈز کی بھرتی میں بے قاعدگی کا انکشاف

نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے پیر کو دہلی حکومت سے متعلق اسکیم میں ایک کیس درج کیا ہے۔ یہ معاملہ دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق ہے۔ اینٹی کرپشن بیورو نے سیکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرکے…

مزید پڑھیں »

کیا ہے مودی حکومت کی نئی انٹرن شپ اسکیم؟

نئی دہلی ، 23جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج لوک سبھا میں 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے اس بجٹ میں کئی بڑے اعلانات کیے ہیں جن میں سے ایک اہم اعلان نوجوانوں کو انٹرن شپ دینا اور ان کے لیے انٹرن شپ کے مواقع میں…

مزید پڑھیں »

اقتصادی سروے 2023-24: مالی سال 2025 میں حقیقی جی ڈی پی 6.5 سے 7 فیصد رہنے کا تخمینہ

نئی دہلی ،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کو اقتصادی سروے 2023-2024 پیش کیا۔ مالی سال 2024-25 کا مرکزی بجٹ منگل کو سیتا رمن پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، جو وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری مدت کا پہلا بجٹ ہوگا۔اقتصادی سروے کے اہم نکات:اقتصادی سروے نے مالی…

مزید پڑھیں »

بجٹ اجلاس کا پہلا دن: نیٹ پیپر لیک معاملہ پر راہل گاندھی نے حکومت کو گھیرا

نئی دہلی ،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے پہلے ہی دن نیٹ پیپر لیک معاملے پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ اپوزیشن اس معاملے میں مرکزی وزارت تعلیم کو گھیر رہی ہے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ، یہ بات پورے ملک پر عیاں ہے کہ…

مزید پڑھیں »

عمر خالد کے کیس پر سماعت سے جسٹس امت شرما نے خود کو الگ کیا، اب سماعت 24 جولائی کو

نئی دہلی ،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ میں دہلی تشدد کیس کے ملزم عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر آج دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہونے والی تھی۔ لیکن جسٹس امت شرما نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ جس کی وجہ سے کیس کی…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی ہوئی ختم

نئی دہلی ،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مودی حکومت کے ذریعہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سرگرمیوں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر لگی پابندی کو ہٹا لیا ہے۔ مودی حکومت کے اس اقدام کی کانگریس نے شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ بی جے پی کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button