نئی دہلی ،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دوکان کے سائن بورڈز پر مالکان کے نام لکھنے کے سرکاری حکم کو سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کے حکم پر بڑی مداخلت کی ہے کہ کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانوں اور سڑکوں پر دکانداروں کو اپنا نام لکھوایا…
مزید پڑھیں »سرورق
مقبوضہ بیت المقدس،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے 1000 انتہائی کٹرمذہبی یہودیوں کو ‘کال اپ’ نوٹس دیتے ہوئے انہیں فوج کی لازمی ملازمت کے لیے بلا لیاہے۔ تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انتہائی کٹر مذہبی یہودی کمیونٹی اور فوج کے درمیان اس سے کشیدگی مزید بھڑک سکتی ہے۔اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں »ریاض،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ان تین غیرملکیوں کے لیے سخت سزاوں کا مطالبہ کر دیا ہے جنہوں نے 55 ٹن ایکسپائرڈ چکن کو ذخیرہ کیا اور پھر ان کی پیکنگ اور تاریخیں تبدیل کرکے انہیں فروخت کرنے کی کوشش کی۔ خبر کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں »چندی گڑھ ، 20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کو ہریانہ کے کانگریس ایم ایل اے سریندر پنوار کو غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔ پنوار کی گرفتاری مرکزی ایجنسی کی جانب سے مہندر گڑھ سے کانگریس ایم ایل اے راؤ دان سنگھ کے گھر کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے راستہ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے اس عمل کو مذہب کی آڑ میں سیاست کا نیا…
مزید پڑھیں »دبئی،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف برانڈ Adidas نے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اپنی ایک تشہیری مہم سے الگ کیا ہے جس پر کمپنی تنقید کی زد میں ہے اور سوشل میڈیا پر بعض حلقے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔برطانوی…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں دو روز قبل اپنے 6 سالہ بچے کو کلہاڑی سے قتل کرنے والی خاتون نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔تاہم کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی اور نفسیاتی طور پر مریض لگتی ہے۔ اس کی باتوں…
مزید پڑھیں »نیویارک،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دُنیا بھر میں آئی ٹی کے آلات میں آنے والی وسیع پیمانے پر فنی خرابی سے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔اس بڑے پیمانے پر سامنے آنے والی تکنیکی خرابی کی وجہ کیا تھی۔ اس کی تحقیقات جاری ہیں۔صارفین نے تعطل کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آسام کے مہاجر مزدور محمد امیر الاسلام کی سزائے موت پر روک لگا دی ہے۔ اسے کیرالہ میں اپریل 2016 میں دلت قانون کی طالبہ جیشا سوریا کی عصمت دری اور قتل میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سنجے کرول…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے جمعہ کو آئی اے ایس ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر کی امیدواری کی منسوخی کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ جاری کردہ ایک میڈیا بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ اس نے پوجا منورما دلیپ کھیڈکر، جو کہ سول…
مزید پڑھیں »








