سرورق

گوگل نے امریکی خفیہ ہتھیار’سمندری شیطان‘ کی تصاویر جاری کیں ،لیکن یہ ہتھیار ہے کیا؟

نیویارک ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گوگل میپس پر نظر آنے والی حالیہ سیٹ لائٹ تصاویر میں ایک خفیہ امریکی ہتھیار کی نقاب کشائی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹس نے امریکی بحریہ سے تعلق رکھنے والی ایک خفیہ بغیر پائلٹ آب دوز کو دیکھا جسے Manta Ray یا ’سمندری شیطان‘ کہا جاتا ہے جو…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ مہم میں گرمی کی شدت فلسطینیوں کیلئے ایک نئی مصیبت

غزہ ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گرمی کی شدت غزہ کے حالات کو خراب تر کر رہی ہے جہاں 2.3 ملین باشندوں میں سے تقریبا تمام اسرائیل کی فوجی مہم کی وجہ سے بے گھر ہیں اور جہاں بجلی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور صاف پانی تو بہت ہی کم ہے۔خیموں…

مزید پڑھیں »

آخر امریکہ نے اسرائیل کو دوماہ میں دو سال کے برابر اسلحہ کیسے بھیج دیا؟

نیویارک ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس کے باوجود کہ امریکی انتظامیہ کے حکام اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر براہ راست تنقید کرتے نظر آئے ہیں۔ جنہوں نے پچھلے ہفتے امریکہ سے اسلحے کی ترسیل میں سست روی کی شکایت کی۔ مگر ان کی اس شکایت میں ظاہراً کچھ وزن موجود ہے۔ لیکن…

مزید پڑھیں »

جولین اسانج کو صحت یاب ہونے کے لیے پرائیویسی اور وقت کی ضرورت: اہلیہ

لندن ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی اہلیہ سٹیلا نے کہا ہے ان کے شوہر کو پانچ سال سے زائد عرصے تک لندن کی ایک جیل میں رہنے کے بعد صحت یاب ہونے کے لیے پرائیویسی اور وقت کی ضرورت ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں سعودیوں کے لیے 25 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع

ریاض ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیے گزشتہ ایک ماہ میں 25 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع فراہم کیے گئے۔عکاظ کے مطابق فنی تربیتی مرکز اور نجی شعبے کے تعاون سے مملکت کے مختلف شہروں میں قائم ٹیکنیکل اداروں میں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 تک 84 کروڑ تک پہنچ جائے گی: رپورٹ

نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 کے آخر تک 84 کروڑ کے قریب پہنچ سکتی ہے، جو موبائل صارفین کی تعداد کا 65 فیصد ہوگی۔ یہ اطلاع بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔ ایرکسن موبلٹی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں موبائل…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

نئی دہلی ، 26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی مشکل میں ہیں۔ سلطان پور کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں 2 جولائی کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہا ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ ہتک عزت کا معاملہ…

مزید پڑھیں »

شراب گھوٹالہ کیس: عدالت نے اردند کجریوال کو 3دن کیلئے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا

 شراب پالیسی معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 3 دن کی سی بی آئی حراست نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راؤس ایونیو کورٹ نے بدھ کو دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو 3 دن کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ساتھ…

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ، میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا

پیانگ یانگ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہائپر سونک میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب سے داغا گیا تھا، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنوبی کوریا۔شمالی کوریا کا مشرقی ساحل سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی…

مزید پڑھیں »

امارات میں غیرملکیوں کے لیے 8 اقسام کے اقامے کون سے ہیں؟

دبئی،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امارات میں غیرملکیوں کے رہائشی پرمٹس کے ذمہ دار ادارے کا کہنا ہے کہ ریاست میں غیرملکیوں کے آنے کے لیے انٹری پرمٹ ہونا ضروری ہے۔امارات میں امیگریشن ہونے کے بعد ان کے ویزے کے مطابق اقامہ جاری کیا جاتا ہے جو مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔امارات الیوم کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button